ٹیگس - مخالفت
توجہ دینی چاہئے کہ ولایت فقیہ کی مخالفت آسان کام نہیں ہے۔ جب بزرگ مرزا شیرازی نے تنباکو پر پابندی لگا کر حکومتِ برطانیہ سے مقابلہ شروع کیا تو ایک عالم دین نے ان کی مخالفت کی۔ مرزا نے مخالفت کی خبر پانے کے بعد ان کیلئے بد دعا کر دی۔ اس بد دعا کی وجہ سے اس عالم دین کی نسل علماء سے محروم ہوگئی۔ ان کا جوان بیٹا جوانی میں ہی مرگیا اور عالم دین بیٹے کی حسرت ان کے دل ہی میں رہ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 443212 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
دنیا کے مختلف ملکوں کی یہودی تنطیموں اور گروہوں نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی مہم اور تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436670 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436399 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432559 تاریخ اشاعت : 2018/01/07