Tags - امام محمد باقر
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کواپنی آنکھ کی شہتیردکھائی نہ دے،اور دوسرے کی آنکھ کاتنکانظرآئے ،یعنی اپنے بڑے گناہ کی پرواہ نہ ہو، اوردوسروں کے چھوٹے عیب اسے بڑے نظرآئیں اورخودعمل نہ کرے، صرف دوسروں کوتعلیم دے
News ID: 443296 Publish Date : 2020/07/28
امام باقر علیہ السّلام کی شہادت ایک پیغام کی حامل تھی، لہذا خود امام محمد باقر (ع) نے وصیت کی اپ کے بعد ۱۰ سال تک منی میں اس شھادت کی مناسبت سے مجلس برپا کی جائے، ہمارے ائمہ کے درمیان یہ بے مثال اور بے نظیر ہے۔ امام محمد باقر (ع) کی یاد یعنی تحریفوں اور تبدیلوں کے مقابل حقیقی اسلامی تحریکوں کو احیا کرنےکی یاد۔ رهبر معظم انقلاب۔ 7 ذی الحجه 1430 مطابق 25 نومبر 2009 عیسوی
News ID: 443287 Publish Date : 2020/07/28
مختلف ممالک میں فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے ۔
News ID: 436917 Publish Date : 2018/08/19
News ID: 435760 Publish Date : 2018/04/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے قرآن کریم کے ساتھ ساتھ سنت و سیرت رسول اکرم (ص) اور اپنے پدر بزرگوار امام سجاد علیہ السلام سمیت اپنے اجداد سے ودیعت ہونے والے علم، مرتبی، منزلت، روحانیت اور عمل کے ذریعے اپنے وقت کے عام انسان، عام مسلمان اور حکمران کو رشد و ہدایت فراہم کی۔
News ID: 5382 Publish Date : 2013/05/12