ٹیگس - ابن حیدر
مولانا سید ابن حیدر سرزمین علم و ادب لکھنؤ میں سفر حیات کا آغاز کیا، جس ماحول میں آپ نے آنکھیں کھولیں وہ خالص علمی اور ادبی تھا ۔
خبر کا کوڈ: 443343 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
طلاب حوزہ علمیہ قم نے مولانا سید ابن حیدر صاحب کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443332 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو :
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے مولانا سید ابن حیدر صاحب قبلہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: عالم جلیل ، معلم شفیق، عندلیب بوستان خطابت استاد محترم مولانا سید ابن حیدر صاحب قبلہ کا انتقال ایک دینی ، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 443331 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
سید محمد جابر جوراسی :
مولانا سید محمد جابر جوراسی نے علامہ ابن حیدر مرحوم کے انتقال بر تعزیت پیش کرتے ہوئے اس غم کو ایک عظیم نقصان جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443328 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
آل عمران عالم جلیل و ادیب بے بدیل و ذاکر سید الشھداء ع حجت الاسلام مولانا ابن حیدر اس داری فانی سے حیات ابدی کی طرف کوچ فرما گئے ۔
خبر کا کوڈ: 443327 تاریخ اشاعت : 2020/07/31