ٹیگس - سیدہ زہرا نقوی
سیدہ زہرا نقوی:
ایم ڈبلیو ایم کی رہنماء نے بقرعید پر اپنے پیغام میں کہا کہ فقط جانور پر چھری چلانا مقصد نہیں بلکہ اپنے اندر خدا کی راہ میں وفاداری، خلوص اور محبت کی کیفیت پیدا کرنا ہے، یہ قربانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارا جان و مال سب کچھ خدائے لاشریک کے لیے ہے۔
خبر کا کوڈ: 443341 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین نے کہا کہ خاتم النبیین ﷺ کی ولادت کا جشن تمام شیعہ سنی مسلمان مل کر مناتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437695 تاریخ اشاعت : 2018/11/20

محترمہ سیدہ زہرانقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ یمن میں جاری سنگین انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مخالفت میں ووٹ دے کر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437315 تاریخ اشاعت : 2018/10/04

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور مظلوموں کو ان کے حقوق دلانا حسینیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437184 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

قومی انتخابات ۲۰۱۸کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا یا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436891 تاریخ اشاعت : 2018/08/16