سید ناصر حسین شاہ

ٹیگس - سید ناصر حسین شاہ
ناصر حسین شاہ:
سکھر کے علاقے گئوشالہ میں واقع مندر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت ہر مشکل وقت میں ہندو برادری کےساتھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہندو تاجر کے قتل پر نوٹس لیا ہے، ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 443353    تاریخ اشاعت : 2020/08/03

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ:
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا: دہشتگرد علم، امن اور ترقی کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426294    تاریخ اشاعت : 2017/02/13