ٹیگس - امین شہیدی
حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی :
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان شیعہ سنی کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی بقا کے لیے ان دو قوتوں کو ان کی مخالفت کرنا ہوگی، جو مذہب، مسلک، قومی، لسانی اور جغرافیائی تقسیم کرتے ہیں،
خبر کا کوڈ: 443445 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی :
سربراہ اُمت واحدہ پاکستان نے کہا کہ شہید قائد پاکستان میں اتحاد بین المسلمین پر یقین رکھتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 443401 تاریخ اشاعت : 2020/08/09
حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے پشاور سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: طالبان اور داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ دشمنان اسلام کے ایجنٹ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7592 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاکستان میں شدت پسندوں کو عالمی سامراجیت امریکا و اسرائیل ، عرب ممالک اور پڑوس کے بعض ممالک کی سرپرستی حاصل ہے کہا: امریکہ داعش کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7487 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ دینی رہنما نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ گذشتہ 6 دہائیوں کے فاسد حکمرانوں کی لوٹ کھسوٹ کا حساب دینے کا وقت آگیا کہا: عوامی کی استقامت کامیابی کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7174 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے عالمی یوم القدس کو تمام مظلوموں کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کی مخالفت کا دن جانا اور کہا: ہم اسرائیل کے حامی اور انسانیت کے غدار و خائن اقوام متحدہ کو نہیں مانتے ۔
خبر کا کوڈ: 7062 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے تربیتی نشست میں شریک جوانوں سے خطاب میں کہا: دہشت گرد نہ شیعہ ہیں نہ سنی بلکہ عالمی سامراج کے آلہ کار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6997 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
حجت الاسلام محمد امین شہیدی کا بلوچستان حکومت کو انتباہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے شہدائے علمدار روڈ کوئٹہ کی برسی کی تقریب کے موقع پر بلوچستان حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: دہشتگرد تکفیری ٹولے کو کُھلی چھوٹ دینا انکی پشت پناہی کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6315 تاریخ اشاعت : 2014/01/11

رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے موجودہ حالات میں «دفاع وطن کنونشن» کو ملک میں کیلدی کردار کا حامل جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5901 تاریخ اشاعت : 2013/09/08

رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ کا آغاز اوباما کے ہاتھ میں ہے لیکن جنگ کا اختتام امریکیوں کے ہاتھ میں نہیں کہا: اسرائیل مخالف شام کا موقف امریکی حملہ کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5884 تاریخ اشاعت : 2013/09/04

رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے اسلامی ممالک میں رونما ہونے والے سانحہ کی شدید مذ٘مت کرتے ہوئے کہا: صھیونیوں کے حفاظت و بقا میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5687 تاریخ اشاعت : 2013/07/22

رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام امین شہیدی نے حالیہ پیشاور سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سعودی امداد اور نواز شریف حکومت کا تحفہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5564 تاریخ اشاعت : 2013/06/22
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام امین شہیدی نے حالیہ پیشاور سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سعودی امداد اور نواز شریف حکومت کا تحفہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5563 تاریخ اشاعت : 2013/06/22