ٹیگس - قتل
اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437394 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ترکی میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا گيا جس میں سعودی بادشاہ اور ولیعہد کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 437352 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437339 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437339 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437194 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437194 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437169 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

سعودی اتحادی فوج کے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی اور زمینی حملے دوسرے روز بھی جاری رہے جس میں ۴۰ افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436275 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں ۵ شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435874 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
مولانا مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم جیکب آباد کے زیراہتمام کوئٹہ کے مظلوم شیعیان علیؑ سے اظہار یکجہتی کیلئے جیکب آباد میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے "دہشتگردی بند کرو" اور "کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کی نسل کشی بند کرو" کے نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 435782 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام ساجد علی نقوی نے کہ کہ کوئٹہ میں امن وامان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے ،شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435745 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمن کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور انسانی امداد پہچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435612 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
حجت الاسلام سید حسن موسوی المصطفوی:
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے شہری ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے کہا:نہتے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ اور قتل عام جنگی جنون کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435263 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
وحدت ہاؤس انچولی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عمران خان ڈیرہ کے لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا یہ ہے آپکا نیا پاکستان، جس میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے افراد کا خون بہایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 434965 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
حجت الاسلام مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ملک بھر میں شیعہ رہنماؤں اور کارکنوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر بدامنی پیدا کرنے کی مذموم سازش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434954 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 434883 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں مسلمان خواتین کو ہراساں کرنے سے روکنے والے ۲ افراد قتل اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 428273 تاریخ اشاعت : 2017/05/28
پاکستان کے علاقہ سرگودھا میں ایک درگاہ کے متولی نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ۲۰ افراد کو قتل جبکہ ۴ کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427250 تاریخ اشاعت : 2017/04/02