ٹیگس - مغربی ممالک
چیف جسٹس ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443659 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
خبر کا کوڈ: 438884 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

بشار جعفری :
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 437021 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
حجت الاسلام رنجبر:
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل مغرب کا سکون چِھن چکا ہے کہا: ان کی حکومتیں انہیں مخلتف طریقے سے سکون فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں مگر ایک دن وہ بنیادی مشکلات سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435449 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوں کا ایک بار پھر تکرار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435190 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
آیت اللہ محمد جنتی :
ایرانی گارڈین کونسل کے سربراہ نے کہا : حقیقی شیعہ کو نماز و عبادت کا خیال رکھنے اور دینی برادر کی مشکلات کو حل کرنے میں پہچانا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428850 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے بیان کیا : مغربی ممالک انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کا ارتکاب کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424869 تاریخ اشاعت : 2016/12/04
بشار الاسد:
شام کے صدر جمہور نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انھیں ہٹانے کے بارے میں اپنے مواقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424296 تاریخ اشاعت : 2016/11/06

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران حکمراں مغربی ممالک سے مذاکرات میں ایرانی عزت و اقتدار اور عوامی و نظام جمھوری اسلامی ایران کی مصلحتوں پر خاص توجہ رکھیں، امریکی حکمرانوں کو صھیونی لابی سے متاثر جانا اور کہا: ہم بعید سمجھتے ہیں کہ صھیونیت نتیجہ بخش مذاکرات انجام پانے کا موقع دیں گے ، مگر پھر بھی یہ باتیں اس بات کا سبب نہ بنیں کہ انسان ناامید ہو کر پیچھے ہٹ جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6041 تاریخ اشاعت : 2013/10/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک بھر کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں مغربی ممالک کے اسلام کے ساتھ دیرینہ مقابلے کی روشنی میں ملکی اور عالمی مسائل پر طویل المدت نقطہ نگاہ کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: عالم اسلام اور علاقہ کی موجوہ صورتحال نے مغربی ممالک کو شکست خوردہ اور پسماندہ تصور کرنے پر مجبور کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5911 تاریخ اشاعت : 2013/09/10