سربراہ

ٹیگس - سربراہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ آملی لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا سربراہ مقرر کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 439022    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

خبر کا کوڈ: 437056    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انجینئر فتاح کو امام خمینی(رہ) ریلیف کمیٹی کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے محرومین کو با اختیار اور خود انحصار بنانے اور ان کے ایمان کے رشد و فروغ کے لئے اساسی اور تکمیلی اقدامات عمل میں لانے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8001    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسلمانوں کو شیعوں سے مقابلہ کے سلسلہ پر آل الشیخ وھابی دارالافتا کے سربراہ کے فتوی پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے اسے سیاسی و ثقافتی فتوی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5270    تاریخ اشاعت : 2013/04/10