ٹیگس - انتخاب
سید سبطین حیدر سبزواری :
اسلامی تحریک صوبہ پنجاب کے صدر نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے سرغنے کو انتخاب ات میں حصہ لینے کی اجازت ملنا عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کے لیے سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436669 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے ایک نامہ نگار کے اس سوال کے جواب میں کہ اسلامی جمہوریت کی حکومت کیا ہوتی ہے فرمایا تھا : اسلامی اور اسلامی جمہوریت کی حامل حکومت ایک ایسی حکومت ہے جو عوام کے ووٹوں اور عام ریفرنڈم پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 428122 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کا صوبائی اجلاس پشاور میں بھرپور طریقے سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424661 تاریخ اشاعت : 2016/11/24
آیت الله سیستانی کے نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سیستانی کے نمائندے نے عراق کی پارلیمانی انتخاب ات میں عوام کی وسیع پیمانہ پر شرکت کرنے کو مراجع تقلید کا مطالبہ اور ان کی طرف سے تاکید جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6590 تاریخ اشاعت : 2014/04/05
آیتالله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله علوی گرگانی نے اصلح فرد کو منتخب کرنے کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : ان تمام امیدواروں میں سب سے نیک و اچھے شخص کا انتخاب کرنے کے لئے سب لوگ مل کر کوشش کریں ایسا شخص جو کہ ہمدرد اور فدا کار ہو اور موجودہ صورت حال میں ملک کو اچھی طرح ادارہ کر سکے اور ملک کی ترقی میں مزید اضافہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 5467 تاریخ اشاعت : 2013/05/30
اسلامی تحریک پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا ہے : پاکستان پیپلزپارٹی سے سیاسی مفاہمت ہوچکی ہے ، کارکنان پیپلزپارٹی کی کامیابی کیلئے بھرپور انتخاب ی مہم چلائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5352 تاریخ اشاعت : 2013/05/05