روہنگیا

ٹیگس - روہنگیا
اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم :
اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میانمار کی کسی طرح کی فوجی مدد کرنے سے گریز کرے۔
خبر کا کوڈ: 440392    تاریخ اشاعت : 2019/05/15

مغربی میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر میانماری فوج کی فائرنگ میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440318    تاریخ اشاعت : 2019/05/04

ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں میں ایک دہائی سے رہائش پذیر روہنگیا مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کی مہم کے خوف سے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 439637    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

کینیڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر خاموشی اختیار کیے رکھنے پر میانمار کی وزیراعظم آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437261    تاریخ اشاعت : 2018/09/28

جنرل انتونیو گوٹرس :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کیمپوں میں موجود لوگوں سے سفاکیت کے ناقابل یقین واقعات سنے، ان تمام مظالم کی ذمہ داری میانمار کی ہے اور عالمی برادری بھی یہ مظالم رکوانے میں ناکام ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436482    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلیے ۹۵۱ ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435365    تاریخ اشاعت : 2018/03/18