ورکشاپ

ٹیگس - ورکشاپ
خیرپور میرس پاکستان:
ورکشاپ میں قرآن فاؤنڈیشن کے رہنماء قاری سید حسنین رضوی اور قاری زاہد حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور موضوعاتی لیکچرز دیئے، چئیرمین اصغریہ تحریک انجنئیر سید حسین موسوی نے تجوید قرآن کی اہمیت اور افادیت کے موضوع پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 442190    تاریخ اشاعت : 2020/02/26

اصغریہ خواتین کے زیر اہتمام؛
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی جانب سے جامعۃ الزہرا حیدراباد میں 3 روزہ مرکزی ورکشاپ بعنوان ’’سیرت امام علی(ع) نجات بشریت" منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 442074    تاریخ اشاعت : 2020/02/08

لاہور پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ وحدت یوتھ پاکستان ضلع لاہور کے زیر اھتمام ایک شب امام زمانہ(عج) کے نام ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں وحدت یوتھ پنجاب کے سیکریٹری سید سجاد نقوی، اسد علی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 441693    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

ایران کلچر ہاوس کویٹہ کے تعاون سے حضرت زهرا(س) کی روشنی میں تربیت کے عنوان سے ورکشاپ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439648    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

الکوثر اسکول ہالا، سندھ میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر سید حسین موسوی نے کہا کہ ہر سال منظم عزاداری اور جلوس جو بہت شان و شوکت سے برپا کئے جاتے ہیں، اس کیلئے کسی مقدمہ اور تبلیغات کی ضرورت نہیں ہے، اس لحاظ سے اپنی نوعیت میں بے نظیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435675    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

رسا نیوز ایجنسی – ادارہ تربیت کے نمائندہ مولانا سبطین علوی نے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سکریٹریٹ میں اجلاس سے خطاب میں کہا: نوجوان نسل کی تربیت کیلئے ادارہ تربیت اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی تاکہ وہ معاشرہ میں اپنا کیلدی کرادر ادا کر سکیں۔
خبر کا کوڈ: 8157    تاریخ اشاعت : 2015/05/21