Tags - شھداء
مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہداء سانحہ سیہون کی یاد میں عظیم الشان اجتماع کا اہتمام کیا گیا، اجتماع سے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ مختیار امامی، علامہ مقصود ڈومکی، سید علی حسین نقوی اور دیگر نے خطاب کیا۔
News ID: 439846 Publish Date : 2019/02/25
آیت الله جوادی کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی تاکید:
حضرت آیت الله جوادی نے ملت ایران کو 22 بہمن مطابق ۱۱ فروری کی ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید کی : انقلاب کی حافظت میں کوتاہی کی تو دنیا و آخرت میں جواب دہ ہوں گے ۔
News ID: 439721 Publish Date : 2019/02/09
عشرہ فجر کے آغاز پر ؛
بر معظم انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کے آغاز کے آغاز پر حضرت امام خمینی(رہ) کے مرقد اور مزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور خراج عقیدت پیش کیا۔
News ID: 439649 Publish Date : 2019/01/30
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
News ID: 438878 Publish Date : 2018/12/12
News ID: 435409 Publish Date : 2018/03/24
رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس کےدوران ایران کا محنت کش طبقہ پوری بصیرت اور غیرت کے ساتھ میدان میں موجود تھا۔
News ID: 435168 Publish Date : 2018/02/26
بھٹ شاہ پاکستان:
۴۷ویں سالانہ مرکزی راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ کنونشن کے موقع پر منعقدہ شب شہداء سے اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری، اصغریہ علم و عمل تحریک کے چیئرمین انجنئیر حسین موسوی، مولانا غلام شبیر کانھیوں، مولانا عروج زیدی، شکیل حسینی و دیگر نے خطاب کیا۔ مرکزی کنونشن ۱۸ فروری اتوار تک جاری رہیگا۔
News ID: 435069 Publish Date : 2018/02/17
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالمی سطح پر بین الاقومی سامراج کے جتنے منصوبے اور حملے ہیں ان کا مقصد اور نشانہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے۔
News ID: 425101 Publish Date : 2016/12/16
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہفتہ دفاع اور یوم شہداء و جانبازوں کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی: ایرانی قوم شہداء ، آزادگان ، جانبازوں کی فداکاری اور ان کے اہلخانہ کے صبر و تحمل کی بدولت عزت کی بلندیوں تک پہنچ گئی ہے ۔
News ID: 5991 Publish Date : 2013/09/27