Tags - مشکلات
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملکی پیداوار میں مشکلات کو برطرف کرنا چاہیے کیونکہ ملکی پیداوار میں اکثر رکاوٹیں اور مشکلات ملک کے اندر موجود ہیں۔
News ID: 443538 Publish Date : 2020/08/23
عبد الملک بدر الدین الحوثی :
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ولایت سے دوری کو امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
News ID: 443406 Publish Date : 2020/08/09
آٹھ ماہ قبل؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصادی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
News ID: 439893 Publish Date : 2019/03/04
آیت الله سیدان:
حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: گناہوں سے چشم پوشی اور حسنات کو برائیوں کی جگہ دینا تقوے کے دیگر فوائد ہیں ۔
News ID: 439670 Publish Date : 2019/02/02
اسوقت ایران میں مقیم پاکستانی کس اضطراب اور پریشانی میں دن رات گزار رہے ہیں، اسکو درک کرنے اور اس مسئلے کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنیکی ضرورت ہے۔
News ID: 439650 Publish Date : 2019/01/30
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ اگر اسکے باوجود مسائل کا حل نہیں نکالا گیا تو سندھ سے لانگ مارچ کا اعلان کرینگے اور لانگ مارچ کرتے ہوئے تفتان بارڈر تک جائیں گے، جس میں سندھ کی عوام بھرپور شرکت کریگی، پھر اگر ملک کی صورتحال خراب ہوئی تو اسکی تمام تر ذمہ داری وفاقی وزیر داخلہ اور حکومت پر عائد ہوگی۔
News ID: 437380 Publish Date : 2018/10/13
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے وفد کے ہمراہ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی سے ملاقات اور زائرین کو درپیش مشکلات پر تفصیلی گفتگو کی ۔
News ID: 437359 Publish Date : 2018/10/10
آیت الله جوادی آملی نے پیش کیا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : جیسا کہ زندگی کے راہ میں مشکلات و دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، حکم دیا گیا ہے کہ مشکلات اور پریشانی میں روزہ رکھو ؛ جب بھی کسی کے لئے خاص مشکلات یا حادثہ پیش آئے تو اس کو ختم یا دور کرنے کے لئے روزہ رکھو ۔
News ID: 436039 Publish Date : 2018/05/24
آیت الله خرازی :
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے ممبر نے جوانوں کی مشکلات خاص کر ان کی شادی کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے حکام و عوام سے اپیل کی ہے کہ جوانوں کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے راہ حل نکالا جائے ۔
News ID: 435918 Publish Date : 2018/05/13
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اقتصادی مسائل کو سیاسی مشکلات کا باعث بتایا اور کہا: ۲۰ پرسنٹ سود کے ذریعہ قومی پیداوار کو رونق نہیں مل سکتی ۔
News ID: 435900 Publish Date : 2018/05/12
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری کہا : عدل و انصاف کے حصول اور قانون کی حاکمیت سمیت مختلف امور میں پاکستان کے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہیں ۔
News ID: 435356 Publish Date : 2018/03/17
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
کراچی میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا کہ عوامی مشکلات کا اندازہ ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر نہیں کیا جا سکتا، قوم کے نمائندوں کا یہ فرض منصبی ہے کہ وہ عوام میں جا کر انکی تکالیف سے آگاہ ہوں۔
News ID: 435145 Publish Date : 2018/02/24
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے بیان کیا : اگر کوئی شخص مشکلات میں صبر اختیار کرنا چاہتا ہے تو اسے مشکلات برداشت کرنے کی تمرین و ممارست کرنی ہوگی کیونکہ آرام طلبی کے ذریعہ کامیابی و بلندی حاصل نہیں ہوتی ہے ۔
News ID: 428314 Publish Date : 2017/05/30
رسا نیوز ایجنسی - اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آدمی ظاہری اسباب کو دیکھ کر سمجھ لیتا ہے کہ خرابی یہاں ہے اور وہ اسے درست کرنے کی کوشش میں مصروف ہوجاتا ہے مگر خرابی دور نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خرابی کی اصل جڑ کہیں اور ہوتی ہے اور جب تک اصل جڑکی اصلاح نہ کی جائے خرابی کی اصلاح نہیں ہوسکتی۔ آج یہی معاملہ ہماری قوم کے ساتھ بھی ہے۔ قوم کے اندر آج اتحاد کی کمی ہے۔ مسلکی طور پر تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ علاقائی حدود کو بھی ہوا دی جارہی ہے اور قوم کو تقسیم پر تقسیم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ لوگ آپس کے اخت
News ID: 7536 Publish Date : 2014/12/01
News ID: 5232 Publish Date : 2013/03/18