ٹیگس - ترجمان
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرکوک میں مجلس عزا پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423990 تاریخ اشاعت : 2016/10/22
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرکوک میں مجلس عزا پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423990 تاریخ اشاعت : 2016/10/22
اسلامی جہموریہ ایران نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کے لیے امدادی سامان کی ترسیل میں آسانیاں پیدا کرنے اور اسے یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اور موثر اقدامات عمل میں لائے۔
خبر کا کوڈ: 423788 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی کانگریس کی ذریعہ ایران پر نئی پابندیوں کی ممکنہ منظوری کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایران کے خلاف نئی پابندیاں ثمر بخش ثابت نہ ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 7662 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ 13 سال تک بلا جواز پابندی، فاسد نظام کے باعث رہی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنی بات کا مظہر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7495 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
شیعہ علماء کونسل کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ترجمان پاکستان میں موجود دھشتگرد گروہوں کے خلاف آپریشن کو امید بخش بتاتے ہوئے لشکر جھنگوی کے سیاہ کارناموں سے چشمی پوشی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6898 تاریخ اشاعت : 2014/06/17
ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی – محترمہ مرضیہ افخم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد بے بنیاد اور ناقابل قبول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6580 تاریخ اشاعت : 2014/04/04
ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے مذمتی بیان کہا: جمہوری اسلامی ایران کی حکومت اور عوام مستونگ سانحہ میں میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے دکھ اور غم میں برابر کی شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 6355 تاریخ اشاعت : 2014/01/23

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر فوجی چڑھائی کے سلسلہ سے تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: شام میں شعلہ ور ہونے والی جنگ کی آگ کی پورے علاقے کو اپنے لپیٹ میں لے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5848 تاریخ اشاعت : 2013/08/27