ٹیگس - ابراہیم رئیسی
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی کی تمام تر اقتصادی سرگرمیوں کو شفاف بنانے کے لئے سیسٹم کا افتتاح کیا جا چکا ہے اور آستان قدس رضوی سے وابستہ تمام کمپنیوں کی اقتصادی سرگرمیوں کو اس سیسٹم میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگ ان کمپنیوں کے مالی امور کی نگرانی کر سکیں۔
خبر کا کوڈ: 440046 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
حجت الاسلام ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر ایک ایسی تہذیب و تمدن کو رائج کیا جاسکتا ہے جس میں اخلاقی اقدار ، سماجی انصاف اور احکام الہی حکمفرما ہوں۔
خبر کا کوڈ: 439928 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
حوزہ علمیہ مشہد کے مشہور و معروف استاد نے کہا : جو افراد ایرانی عوام کو اقتصادی و معیشتی پابندیوں سے دھمکا رہے ہیں انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ اس قوم نے دفاع مقدس کے زمانہ ہو یا اس کے بعد کا زمانہ ہمیشہ پابندیوں کو بہترین مناسب فرصت میں تبدیل کیا ہے اور اس کے بعد بھی جتنی زیادہ پابندیاں اور دباؤ بڑھایا جائے گا یہ قوم خود کفیل ہونے میں پہلے سے زیادہ مصمم تر ہو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439693 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : خطے میں مشہد مقدس کا صحت و سلامتی کے مرکز میں تبدیل ہونا ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438862 تاریخ اشاعت : 2018/12/10
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : خطے میں مشہد مقدس کا صحت و سلامتی کے مرکز میں تبدیل ہونا ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438862 تاریخ اشاعت : 2018/12/10