عیسی قاسم

ٹیگس - عیسی قاسم
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرینی عالم دین و رہنما نے کہا کہ آمسلمانوں کی فکری ، علمی اور مذہبی مرجعیت اور ان کا اعلی مقام اسی وقت ثابت ہوگا جب وہ اہلبیت اطہار اور آئمہ طاہرین علیھم السلام کی امامت پر استوار ہوگا
خبر کا کوڈ: 441103    تاریخ اشاعت : 2019/08/20

خبر کا کوڈ: 440714    تاریخ اشاعت : 2019/07/02

خبر کا کوڈ: 439958    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

آیت اللہ محمد یزدی :
ایران کے شہر قم میں بحرین انقلاب کے رہنما معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی جامعہ مدرسین قم کی طرف سے قدردانی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 439957    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آیت اللہ مکارم شیرازی کی ملاقات اور گفتگو ہوئی اور اس گفتگو میں عالم اسلام کی موجودہ صورت حال پر تبادل خیال کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439862    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے ملاقات میں؛
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی نے کہا : حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ تمام مسلمانوں منجملہ بحرینی مسلمانوں کی پناہ گاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439785    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

الوفاق اسلامی تحریک بحرین:
الوفاق اسلامی تحریک بحرین نے ایک بیانیہ میں اعلان کیا : بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔ کبھی اس راستہ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
خبر کا کوڈ: 439694    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے بزرگ شیعہ رھنما نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حکومت شیخ سلمان کو آزاد اور قوم سے معذرت خواہی کرے کہا: شیخ سلمان کی رہائی تک مظاہرے جاری رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7661    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے بزرگ شیعہ رھنما نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حکومت شیخ سلمان کو آزاد اور قوم سے معذرت خواہی کرے کہا: شیخ سلمان کی رہائی تک مظاہرے جاری رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7660    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

رسا نیوزایجنسی - حزب الله لبنان اور دیگر علمائے اسلام نے بحرینی مسلح فورس کے ہاتھوں بحرین میں شیعوں کے رھبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر ہوئے حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5405    تاریخ اشاعت : 2013/05/18