پیروزی

ٹیگس - پیروزی
فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442099    تاریخ اشاعت : 2020/02/12

علماءکرام نے کہا کہ ایران نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جو مؤثر اور دلیرانہ کردار ادا کیا ہے، اس نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا صف اول کا مسئلہ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439703    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

لبنان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435831    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے یاد دہانی کی کہ حزب الله لبنان ھرگز «محمد بن سلمان» کو لبنان کے داخلی مسائل میں مداخلت اور لبنان پر مسلط نہیں ہونے دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435763    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - مراجع تقلید قم میں سے حضرت ایت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ استقامت پیروزی کا سبب ہے کہا: انقلاب اسلامی ایران، عوامی استقامت کے نتیجے میں پیروز ہوا ، اور آج یہ انقلاب اس مقام پر پہونچ چکا ہے کہ ھر وہ ملک جو اسلام کا بہی خواہ ہے وہ امام خمینی (رہ) کے راستے پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9088    تاریخ اشاعت : 2016/02/20