ٹیگس - ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے پھانسی کو ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429074 تاریخ اشاعت : 2017/07/19

ترک پولیس نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مقامی ڈائرکٹر سمیت ۱۱ انسانی حقوق کے کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428897 تاریخ اشاعت : 2017/07/07
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹھوس شواہد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف کارروائی کے دوران رہائشی علاقوں پر کلسٹر بموں کا استعمال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426768 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مغربی حکومتیں اپنے اسٹرٹیٹیجیک اور دیگر مفادت کی وجہ سے سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426492 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مدھیہ پردیش میں پولیس کی فائرنگ سے ۸ مسلمان قیدیوں کی ہلاکت کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424241 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مدھیہ پردیش میں پولیس کی فائرنگ سے ۸ مسلمان قیدیوں کی ہلاکت کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424241 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
بغاوت کا مقدمہ درج ہونے کے احتجاج میں؛
ہندوستانی حکومت کی طرف بغاوت کا مقدمہ درج ہونے پر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422697 تاریخ اشاعت : 2016/08/19
رسا نیوز ایجنسی - ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر جمعیت وفاق ملی اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری کو بغیر کسی شرط کے آزاد کئے جانے مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8630 تاریخ اشاعت : 2015/10/31