ٹیگس - سید حسن نصراللہ
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 441924 تاریخ اشاعت : 2020/01/13
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا صحیح طریقے سے قصاص اور بدلہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441867 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کی پوزیشن بہت مضبوط ہے جس کے نتیجے میں مغربی ایشیا میں امریکہ و اسرائیل کی دشمنانہ پالیسیاں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 440840 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا :سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا ایک مضبوط ادارہ ہے جس نے آج تک خطے میں امریکہ کے تمام سازشی منصوبوں کو ناکام بنادیا اور سپاہ کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اقدام امریکہ کی مایوسی اور ناکامی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 440154 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439712 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437377 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437377 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 437201 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 437201 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
یمن میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی محبوبیت بڑھتی جا رہی ہے اور انکی تقاریر کا خاصا اثر یمنی عوام میں دیکھنےکو ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436561 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے انہیں ایک دلیر اورشجاع رہنما قراردیا
خبر کا کوڈ: 435696 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435391 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ انتفاضہ ہی وہ آپشن ہے کہ جس پر فلسطینی عوام اور فلسطینی گروہ اجماع کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432345 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432155 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اور سعودی عرب کو داعش کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا مکمل خاتمہ قریب ہے۔
خبر کا کوڈ: 431744 تاریخ اشاعت : 2017/11/10
حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ نے لبنانی وزیراعظم کے استعفے کو سعودی عرب کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استعفے کا متن سعودی لب و لہجے میں لکھا گیا تھا اور سعد حریری نے صرف اسے پڑھ کر سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431691 تاریخ اشاعت : 2017/11/06
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اقوام متحدہ ، امریکہ کے ہاتھوں میں کھلونا بنا ہوا ہے کہا: وہ اس سے کہیں زیادہ کمزور ہے کہ حقیقت کا کہیں دفاع کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 426961 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا : شام میں جنگ، صرف دہشت گرد گروہوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ امریکا کی سرکردگی میں بہت سے مغربی اور عرب ملکوں کے ساتھ جنگ ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426460 تاریخ اشاعت : 2017/02/21
سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے اس تاکید کے ساتھ کہ شام اور حلب کی کامیابی نزدیک ہے بیان کیا : حلب میں کامیابی شام کی تمام تبدیلی ، موصل اور علاقہ میں تاثیر گزار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424989 تاریخ اشاعت : 2016/12/10
سید حسن نصراللہ:
حسن نصراللہ نے کہا : امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے شعلہ بیان صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے حقیقت بیان کی ہے کہ داعش کا بانی امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 422645 تاریخ اشاعت : 2016/08/16