ٹیگس - ریلی
خبر کا کوڈ: 436221 تاریخ اشاعت : 2018/06/09
خبر کا کوڈ: 436219 تاریخ اشاعت : 2018/06/09
ریلی سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ نے امت کی رہبری کا حق ادا کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا اور امت کو بیت المقدس کی آزادی کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرکے متحد ہونے کا راستہ دکھایا۔
خبر کا کوڈ: 436210 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
آج اتوار کے روز پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکہ مردہ باد ریلی اں نکالی جائینگی اور پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 435903 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435902 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
خبر کا کوڈ: 435899 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435621 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
ایران میں اسلامی انقلاب کی ۳۹ ویں سالگرہ کی ریلی وں اور تقریبات کو پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئي ہے۔
خبر کا کوڈ: 435000 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 428691 تاریخ اشاعت : 2017/06/23
بحرین کے شیعہ رھنما کے ساتھ زیادتی کیخلاف؛
ھزاروں عراقیوں نے بغداد میں موجود سفارت بحرین کے سامنے عظیم اجتماع کر کے بحرینی شیعوں اور اس ملک کے شیعہ رھنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر بحرینی فورس کے حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428223 تاریخ اشاعت : 2017/05/24
۱۶ مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل کی مناسبت سے اولڈ کمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی گئی احتجاجی ریلی سے اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس جتوئی، مولانا غلام عباس جوئیہ، آئی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن کے رہنماء جمال زیدی اور اصغریہ علم و عمل تحریک (شعبہ خواتین) کی مرکزی صدر سلمہ علی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 428073 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کو بھارتی فوج اپنے مظالم سے نہیں روک سکتی، کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور ہر صورت آزاد ہو کررہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالیہ ڈھونگ انتخابات میں کشمیریوں نے حصہ نہ لے کر ثابت کردیا ہے وہ بھارت کیساتھ نہیں رہنا چاہتے، بھارت اپنے وسائل کشمیر میں ضائع کرنے کی بجائے کشمیر کو آزاد کرے اور وسائل اپنے عوام کی بہود پر خرچ کرے۔
خبر کا کوڈ: 428005 تاریخ اشاعت : 2017/05/10
خبر کا کوڈ: 426254 تاریخ اشاعت : 2017/02/11
آئی ایس او پشاور کے ڈویژنل صدر کا ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم بحیثیت پاکستانی قوم مل کر میدان عمل میں کھڑے ہیں اور اس حوالے سے تمام تر قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں۔ وہ وقت دور نہیں جب ہندوستان کا ناپاک سایہ کشمیر کی سرزمین سے ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 426142 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کے موقع پر سرزمین ایران کے روزہ داروں نے اعلی پیمانے پر مظاھرے کئے اور اسرائیل مردہ باد اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 422455 تاریخ اشاعت : 2016/07/02
مراجع، علماء اور حوزوی مراکز نے اپنے الگ الگ پیغام میں امت اسلامیہ کو عالم یوم قدس کی ریلی وں میں شرکت تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 422449 تاریخ اشاعت : 2016/06/30
حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے ۲۲بھمن بمطابق ۱۱ فروری کی ریلی وں میں عوام کی بھر پور شرکت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا: عوام نے اس میں شرکت کرکے صحیح معنوں میں اس دن کا حق ادا کردیا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہا ۔
خبر کا کوڈ: 9055 تاریخ اشاعت : 2016/02/13
رھبر معظم نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رهبرمعظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں ۲۲ بهمن بمطابق ۱۱فروری اور ایران کے حالیہ الیکشن کو ملت ایران کے لئے بامعنی عید جانا اور کہا: 26 فروری کے الیکشن میں پوری عوام کی شرکت سے ایران کی عزت و اقتدار کی رگوں میں نیا خون دوڑے گا ، موجودہ اسلامی نظام کو حیات عطا کرے گا اور دشمن کی تمام چالبازیوں کو ناکارہ بنادے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9042 تاریخ اشاعت : 2016/02/08
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان میں مختلف شھروں کی روزہ دار عوام نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی اں منعقد کرے فلسطینیوں سے اظھار ھمدری کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8290 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
رسا نیوز ایجنسی ـ مراجع کرام ، علماء عظام اور حوزہ علمیہ کے اساتید و نمایا شخصیتوں نے مختلف طبقہ کے لوگوں کے ساتھ عالمی یوم قدس ریلی میں شرکت کی اور مغصوبہ فلسطین میں صہیونی حکومت کی طرف سے غیر انسانی جرائم کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8286 تاریخ اشاعت : 2015/07/10