میزائل - صفحه 2

ٹیگس - میزائل
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437302    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

لئونیڈ ایواشف :
روسی جیوپولیٹیکل مطالعہ کے مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایران مشرق وسطی میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے کے لئے ایک اچھا ماڈل ہے کیونکہ بعض ممالک دعوی کرتے ہیں کہ ان کے خلاف لڑ رہے ہیں مگر اصل میں ان کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437296    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

لئونیڈ ایواشف :
روسی جیوپولیٹیکل مطالعہ کے مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایران مشرق وسطی میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے کے لئے ایک اچھا ماڈل ہے کیونکہ بعض ممالک دعوی کرتے ہیں کہ ان کے خلاف لڑ رہے ہیں مگر اصل میں ان کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437296    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437039    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا : اگلے تین دنون تک ایران سو فیصد ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فائٹر جیٹ طیارے کو متعارف کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436918    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
خبر کا کوڈ: 436564    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو برکان بیلسٹک میزائل وں سے نشانہ بنایا ہے یمنی میزائل وں نے ریاض میں اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436380    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ۲ اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436300    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

خطیب جمعہ تہران:
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی میزائل توانائی اور میزائل وں کی رینج میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436200    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

فلسطینیوں نے ۵۱ روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436087    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحج صوبے کے شہر العند پر سعودی عرب کے آلہ کار فوجیوں کے ٹھکانے پر بدر۔۱ میزائل داغا۔
خبر کا کوڈ: 435967    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

قدس کے غاصب صیہونی فوجیوں میں شام کے میزائل ی حملوں سے سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اور وہ ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435868    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے اب شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435649    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے میزائل حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435569    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

شیریں رحمان:
شام پر امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جارحیت کی ایران،روس،لبنان اورشام کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435557    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر ۱۰۰ سے لیکر ۱۲۰ میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435552    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

یمن کے نہتے مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب د یتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کئے ۔
خبر کا کوڈ: 435540    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

شرف لقمان:
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ بے رحمانہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب پر میزائل حملوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 435492    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقہ جازان میں بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ گذشتہ دو دنوں میں سعودی عرب کے ۱۲ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435466    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ :
اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ نے اپنے ایک گفتگو میں تاکید کی ہے کہ یمنی فوج کی میزائیل ایران کی بنی ہوئی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435459    تاریخ اشاعت : 2018/04/01