ٹیگس - میزائل
یمنی فوج کے ایک با خبر ذرائع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے سات میزائل وں نے سعودی عرب کے اندر اپنے اہداف کو بالکل صحیح نشانہ بنایا ہے جبکہ سعودی عرب کا اینٹی میزائل سسٹم یمنی میزائل وں کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435423 تاریخ اشاعت : 2018/03/26
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی بھی ملک کو ایران کے میزائل وں کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہیے، ہم دوسروں کو بھی مضبوط بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435273 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
حسین سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نے ایران کے دفاعی میزائل پروگرام کو ناقابل تسخير قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ٹیکنالوجی کی حدود کو پار کرلیا ہے ملکی اور قومی دفاعی صلاحیت اور توانائی کے بارے میں مذاکرات غیر منطقی اور بے معنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435272 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے انقلاب اسلامی کے خلاف سامراجی ممالک کے شرانگیز اقدامات کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دشمن پر ھرگز اعتماد نہیں کرنا چاہئے نیز دفاعی مسائل اور میزائل پر مذاکرہ بے معنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435247 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
سید مسعود جزائری:
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے میزائل پروگرام پر مذاکرات کو امریکہ اور یورپ کے دور مار میزائل وں کی نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435239 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ڈاکٹر حسن روحانی:
صدر مملکت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی دفاعی اور میزائل ی توانائی کے بارے میں نہ کسی سے اجازت لے گا اور نہ ہی مذاکرات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 435197 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 435111 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
فرانسیسی عہدیدار :
فرانسیسی دفترخارجہ کے سنیئر سفارتکار نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جہوریہ ایران کی میزائل سرگرمیاں جائز ہیں جن کا مقصد ملکی دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 435019 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم میزائل ی پروگرام پرکام پوری قوت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434999 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے سفیروں کو ایرانو فوبیا پالیسی کو جاری رکھنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 434817 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434700 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام کا مقصد ملک کا دفاع کرنا ہے اور اس حوالے سے نہ بیرونی طاقت کے دباو میں آئیں گے اور نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 434682 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ریاض کو ایک بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432333 تاریخ اشاعت : 2017/12/20
یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں علب گذرگاہ کے قریب سعودی فوجی مرکز پر زلزال دو میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431745 تاریخ اشاعت : 2017/11/10
یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں میزائل قاہر ۲ کے ذریعہ سعودی عرب کے اسلحہ کے گودام کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430552 تاریخ اشاعت : 2017/10/27
شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا میں امریکہ کی ہونے والی حالیہ فضائی مشق کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا امریکی علاقے گوام پر میزائل وں کی بوچھاڑ کردے گا۔
خبر کا کوڈ: 430375 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
اسرائیل کے وزیر اعظم : ایران شام اور لبنان میں میزائل تیار کرنے والی فیکٹریاں تعمیر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429714 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
اسرائیل کے وزیر اعظم : ایران شام اور لبنان میں میزائل تیار کرنے والی فیکٹریاں تعمیر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429714 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کل رات شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے کمانڈ سینٹر پر میزائل حملے میں داعش کے اہم کمانڈرابو سعد سمیت درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے داعش دہشت گرد ابو سعد سعودی عرب کا شہری تھا۔
خبر کا کوڈ: 428615 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
یمنی فوج نے صنعاء کے اطراف میں سعودی ٹھکانے پرخود ساختہ زلزال ۲ میزائل داغے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428359 تاریخ اشاعت : 2017/06/02