ٹیگس - حکومت پاکستان
لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ حکومت کے مقابلے میں عازمین کو 3 لاکھ 75 ہزار روپے کا حج پیکج دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439736 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ضرب عضب کی کامیابی کے بعد کلایہ میں بم دھماکہ اور کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر دہشتگردی کا رونما ہونا سنگین جرم کا ارتکاب ہے اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437752 تاریخ اشاعت : 2018/11/26

علامہ مقصود ڈومکی:
کراچی میں ڈویژنل شوریٰ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، ہیٹ اسٹروک سے بچاو کیلئے اب تک کسی بھی قسم کے عملی اقدامات نہ اٹھایا جانا اور ہیٹ اسٹروک کے خطرے سے عملاً لاتعلقی سندھ حکومت کی نااہلی اور بے حسی کا کھلا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435808 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
عراق میں داعش کا خطرہ ہونے کے باوجود بھی زائرین کو ایسی مشکلات درپیش نہیں آتی جو کوئٹہ سے تفتان کا سفر زائرین کیلئے عذاب بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431642 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنس ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے بیان میں کہا : ہم یمن میں ہونے والے ظلم و ستم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7979 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنس ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے بیان میں کہا : ہم یمن میں ہونے والے ظلم و ستم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7978 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
حکومت پاکستان کے ساتھ فرقہ پرست تنظیموں کی حمایت پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اہلسنّت کی 30 جماعتوں کے ہنگامی مشترکہ اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انقلاب مارچ کے خلاف کالعدم فرقہ پرست تنظیموں کے مظاہرے تشویشناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7171 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
قم کے امام جمعہ:
رسا نیوزایجنسی – آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری نے ایرانی فوجیوں کو پاکستانی حدود میں اغواء کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: حکومت پاکستان مغویہ ایرانی فوجیوں کی بازیابی کی ذمہ دار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6563 تاریخ اشاعت : 2014/03/30
تہران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین نے اس ھفتہ ایران کے دار الحکومت تہران میں ہونے والی نماز جمعہ کے خطبہ میں ایرانی فوجی جوان کی شہادت کے سلسلہ میں حکومت پاکستان کو جوابدہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6560 تاریخ اشاعت : 2014/03/29
سید حسنین رضا کاظمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ منتوں، مرادوں، قرار دادوں بلکہ مذمتوں کے بعد وزیراعظم جناب میاں نواز شریف، پہلی مرتبہ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 6401 تاریخ اشاعت : 2014/02/04
سید حسنین رضا کاظمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ منتوں، مرادوں، قرار دادوں بلکہ مذمتوں کے بعد وزیراعظم جناب میاں نواز شریف، پہلی مرتبہ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 6401 تاریخ اشاعت : 2014/02/04
جے ایس او پاکستان کے سینر نائب صدر:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینر نائب صدر نے لوگوں کو خود اپنی حفاظت کی تاکید کرتے ہوئے کہا: درحال حاضر حکومت، طالبان کے ہاتھوں میں کھلونا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6011 تاریخ اشاعت : 2013/10/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شام میں بے گناہوں کے قتل عام اور مقدس مزارات کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا: حکومت پاکستان شام میں دھشت گردوں کی ترسیل پر پابندی لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 5662 تاریخ اشاعت : 2013/07/18