کوئٹہ - صفحه 2

ٹیگس - کوئٹہ
کوئٹہ کے سول اسپتال میں فائرنگ؛
کوئٹہ کے سول اسپتال میں فائرنگ اور بم دھماکے کے نتیجے میں ۴۵ افراد جان بحق اور ۵۰ سے زآئد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422596    تاریخ اشاعت : 2016/08/08

کوئٹہ پاکستان:
کوئٹہ پاکستان میں زائرین کے قافلے کے راستے میں دھماکے کے نتیجہ میں ۲ پولیس اہلکاروں سمیت ۵ افراد زخمی ہوگئے پولیس اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422585    تاریخ اشاعت : 2016/08/04

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: ملک دشمن طاقتیں بلوچستان کو پسماندہ رکھنا چاہتی ہیں، تاکہ یہاں کے لوگوں کی محرومیوں کا پرچار کرکے مذموم مقاصد حاصل کئے جاسکیں۔
خبر کا کوڈ: 8200    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

رسا نیوز ایجنسی ـ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7403    تاریخ اشاعت : 2014/10/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کوئٹہ میں دو مختلف فائرنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں 9 قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7402    تاریخ اشاعت : 2014/10/23

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کوئٹہ اور پشاور میں دہشت گردی نیز خیر پور میں پولیس گردی کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6526    تاریخ اشاعت : 2014/03/15

رسا نیوز ایجنسی – دوشنبہ کو مسجد روڈ پر افطار سے قبل شیعہ تاجر ان کے ساتھیوں کو دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر کوئٹہ میں سوگ کا سماں رہا اور مارکیٹ مکمل طور پر بند کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 5653    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

رسا نیوز ایجنسی – دوشنبہ کو مسجد روڈ پر افطار سے قبل شیعہ تاجر ان کے ساتھیوں کو دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر کوئٹہ میں سوگ کا سماں رہا اور مارکیٹ مکمل طور پر بند کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 5653    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے کوئٹہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فی الفور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے کوئٹہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فی الفور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے زیارت اور کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5547    تاریخ اشاعت : 2013/06/16

رسا نیوزایجنسی - بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح چوتھےخودکش دھماکہ میں 4 افراد جاں بحق اور 37 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5312    تاریخ اشاعت : 2013/04/24