کوئٹہ

ٹیگس - کوئٹہ
پاکستان:
کوئٹہ پاکستان میں ایک مسجد کے باہر بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443633    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں خودکش دھماکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 442134    تاریخ اشاعت : 2020/02/18

حجت الاسلام ہاشم موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے کہا کہ دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر گرم ہونا عوامی جان و مال کو تحفظ دینے والے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440171    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

ہزار گنجی واقعہ کے خلاف مظاہرین نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گزشتہ تین روز سے دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 440169    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ ملک دشمن دہشتگرد کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جو لوگ بیرونی ایجنڈے پر وطن عزیز کی بے گناہ عوام سیکورٹی فورسز اور املاک کو نقصان پہنچاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440167    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب واقع فیاض سنبل چوک پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔
خبر کا کوڈ: 439436    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے قریب واقع فیاض سنبل چوک پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں اور بچوں کے دھرنے کی وجہ سے بنا۔
خبر کا کوڈ: 438953    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

کوئٹہ پاکستان:
موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارالقرآن حیدری کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437825    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

کوئٹہ پاکستان:
موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارالقرآن حیدری کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437825    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

اربعین حسینی میں شرکت کرنے والے زائرین نے جو گذشتہ ایک ہفتے سے کوئٹہ میں موجود ہیں اورابھی تک حکومت نے ان کو تفتان بھیجنے کے لئے کسی کانوائے کا اعلان نہیں کیااحتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437418    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

شہید کی یاد کو زندہ رکھنا شہادت سے کم نہیں ہے۔ کسی قوم کی زندگی کی علامت اس قوم کا اپنے شجاع سپوتوں کی یاد کو زندہ رکھنا ہے۔ شہید اپنے ہدف و مقصد کو حاصل کرنے میں اپنی جان کا نذرانہ دینے کی حد تک آگے بڑھ جاتا ہے اور یہ شہداء کے وارثین کی ذمہ داری ہے کہ شہید کی یاد کو زندہ رکھا جائے، تاکہ اس کا ہدف و مقصد کو فراموش نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 436048    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ۲ شیعہ مسلمان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435734    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے بعد دونوں حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
خبر کا کوڈ: 435707    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

محمد موسٰی حسینی
مجلس وحدت قم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کوئٹہ میں سخت سکیورٹی کے باوجود نہتے اور مظلوم لوگوں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435508    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کی کوئٹہ واپسی کو جلد از جلد ممکن نہیں بنایا گیا تو آر سی ڈی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429526    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کی کوئٹہ واپسی کو جلد از جلد ممکن نہیں بنایا گیا تو آر سی ڈی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429526    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

کوئٹہ میں آج مسلح افراد کے حملے میں ایس پی مبارک شاہ سمیت چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 428980    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

کوئٹہ میں آج مسلح افراد کے حملے میں ایس پی مبارک شاہ سمیت چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 428980    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے ایک شیعہ مسلمان کو شھید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424970    تاریخ اشاعت : 2016/12/09