Tags - امام زمانہ
حسن نصر اللہ لبنان:
حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔
News ID: 442474    Publish Date : 2020/04/08

آج کی جس دنیا میں ہم زندگی بسر کر رہے ہیں اس میں ترقی کے ساتھ ساتھ مشکلات بھی ہیں جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی جا رہی ہے ویسے ویسے نئی نئی مشکلیں بھی سامنے آرہی ہیں ابھی اس وقت ایک بیماری نے پوری دنیا کو عاجز و ناتوان کر دیا ہے
News ID: 442470    Publish Date : 2020/04/08

حجت الاسلام مھدی طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا : امریکہ اور اسرائیل، امام کے ظہور میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
News ID: 442444    Publish Date : 2020/04/05

حدیث کے نکات سے یہ روشن ہوا تھا کہ خلافت رسول خدا ﷺ صرف بارہ افراد میں منحصر ہے اور نسب والی روایات سے پتا چلا کہ وہ افراد خاندان قریش اور بنی ھاشم سے ہونگے، جنکے آخری مھدی علیہ السلام اور وہ بھی رسول خدا کے فرزند ہیں۔
News ID: 440197    Publish Date : 2019/04/17

دو مصیبت نے میری کمر توڑ دی ایک میرے والد رسول خدا(ص) کی وفات اور دوسرے امیر المؤمنین علی(ع) پر ہونے والا ظلم نے ۔
News ID: 439774    Publish Date : 2019/02/14

آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
News ID: 437634    Publish Date : 2018/11/12

مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سرپرست اعلیٰ مولانا محمد عباس انصاری نے کہا کہ امام مہدی (عج) کائنات کے لئے رحمت خدا ہے ۔
News ID: 435791    Publish Date : 2018/05/03

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ مہدویت کے مسائل بیان کر کے لوگوں کو خناس کے وسوسہ سے نجات دلانا چاہیئے ، ظہور کی شرط نیک لوگوں کی تربیت جانا ہے ۔
News ID: 435774    Publish Date : 2018/05/01

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے کہا کہ امریکہ ہمارے مستقبل کو تاریک بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے جبکہ ایران کا مستقبل تابناک ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا مستقبل تاریک ہے۔
News ID: 435746    Publish Date : 2018/04/29

نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے سعودیہ عربیہ کے ولی عھد محمد بن سلمان کے ہاتھوں امام زمانہ (عج) کی توھین کئے جانے پر سخت عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: امام مهدی (عج) کے ظهور کی بشارت تمام مسلمانوں پر واجب ہے ۔
News ID: 435498    Publish Date : 2018/04/07

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے آیت الله گلپائگانی کی برسی کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عصر غیبت میں علماء شریعت کے محافظ اور پاسدار ہیں ۔
News ID: 435277    Publish Date : 2018/03/07

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : حضرت ولی عصر (عج) کے شیعوں کی طرف سے تدریجی انقلاب رو نما ہو رہا ہے اور اس سلسلہ میں کوشش انتظار فرج کے عنوان سے ہے اور اس کا ثواب اس قدر ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک روایت میں فرماتے ہیں ، جو شخص واقعی انتظار کرنے والے میں سے ہے اس طرح ہے کہ جیسے میرے سامنے شہید ہوا ہو ۔
News ID: 430256    Publish Date : 2017/10/06

آیت الله نوری همدانی:
حضرت‌ ‌آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیاطین دین و انقلاب کو نقصان پہوچانے کے لئے مسلسل منصوبہ بندی میں مشغول ہیں بیان کیا : دشمن کی کوشش ہے کہ مختلف میدان میں اسلامی حکومت کی شناخت کو ختم کر دیں ۔
News ID: 427577    Publish Date : 2017/04/18

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین ایران کے مشھور و معروف عالم دین اور حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے امام زمانہ (عج) کی خدمت کو اپنے لئے باعث فخر جانا ۔
News ID: 8808    Publish Date : 2015/12/14

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوزایجنسی - حوزه علمیہ قم میں درس خارج کے معروف استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران پر حضرت امام عصر(عج) کی خاص توجہ ہے ، اسلام کے خدمتگزار آگاہ رہیں کہ امام زمانہ (عج) کی ولایت ہمیشہ اسلامی جمھوریہ ایران کے ساتھ ہے ۔
News ID: 7787    Publish Date : 2015/02/09

اطہر عمران طاہر:
رسا نیوزایجنسی - آئی ایس او کے مرکزی صدر نے تاکید کی : امام راحل(رہ) کی قیادت میں رونما ہونیوالے انقلاب کی فیوض و برکات سے آج بھی پوری دنیا کے باشعور عوام فیضیاب ہو رہے ہیں۔
News ID: 6434    Publish Date : 2014/02/12