ٹیگس - جرائم
کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 435058 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
حجت الاسلام والمسلمین علی معلمی :
خبرگان رہبری کونسل کے نمائندہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسانیت کے خلاف امریکا کے جرائم ختم نہیں ہونے والے ہیں بیان کیا : دنیا کے کسی بھی گوشہ و کنار میں جنگ و خون خرابہ ہوتا ہے اس بحران میں ایک طرف امریکا کا ہاتھ ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429361 تاریخ اشاعت : 2017/08/06

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس وقت دنیا میں عالمی پیمانہ پر خاص کر اس خطے میں جو قتل عام و غارت گری و جرائم کا بازار گرم ہے قیامت و آخرت پر لوگوں کا ایمان نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے اور تاکید کی : جب تک انسان اخروی سزا و جزا پر یقین نہیں کرے گا دنیا میں ایسی ہی فضا قائم رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8142 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا : صہیونی حکومت کے جرائم کا علاج صرف اس غاصب حکومت کے خاتمے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7051 تاریخ اشاعت : 2014/07/25