ائمہ اطهار

ٹیگس - ائمہ اطهار
ماہ مبارک رمضان، تزکیہ اور تربیت نفس کا مہینہ ہے۔ ویسے تو پورے سال انسان تزکیہ نفس اور اپنی تربیت کر سکتا ہے، لیکن ماہ رمضان میں قدرت کی طرف سے ایسا انتظام ہے کہ مؤمنین کے قلوب خود بخود آمادہ ہو جاتے ہیں تاکہ وہ پیغام خداوندی کو دریافت کر سکیں، اسکو سمجھ سکیں اور اس پر عمل کر سکیں۔
خبر کا کوڈ: 422363    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

ائمہ اطهار فقهی سنٹر کے ذمہ دار:
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن نے ولایت ائمہ اطھار علیھم السلام اہم جانا اور کہا: اگر ہم نے معصومین(ع) کی ولایت کو قبول نہ کیا اور اپ کے نزدیک ہماری عبادتیں قبول نہ ہوں تو خداوند متعال بھی ہماری عبادتوں کو قبول نہیں کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7206    تاریخ اشاعت : 2014/09/01