رحلت

ٹیگس - رحلت
حجت الاسلام سید محمد احمدی:
سرزمین ایران کے عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی(ره) نے اسلام اور مسلمانوں کوعزت عطا کی کہا: امام خمینی(ره) ایک ایسے انقلاب تھے جو دینی اقداروں سے ھرگز کوتاہ نہیں آئے ۔
خبر کا کوڈ: 436166    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

ایران کے شہر بابل کے مدرسہ فیضیہ کے متولی اور مازندران کے مشہور و معروف عالم دین آیت الله محمد فاضل استرآبادی شہید بہشتی اسپتال میں اس دار فانی سے عالم جاودانی کی طرف انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424718    تاریخ اشاعت : 2016/11/27

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آیت اللہ انصاری شیرازی کی رحلت پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7651    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پرہیزگار اور خدمتگذار عالم دین آیت اللہ آدینہ وند کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7296    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر پیغام تعزیت ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7287    تاریخ اشاعت : 2014/09/22