ٹیگس - حسن نصرالله
لبنان کے سنی عالم دین:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے کہا: آج شیعہ اور اہل سنت دونوں ہی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلا والمسلمین سید حسن نصرالله کو باعث فخر جانتے ہیں اس کے لئے اسلامی مزاحمت کے مقاصد شیعہ و سنی دونوں کے مشترکہ مقاصد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435200 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی تیسری شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگرعراق کے عوام مرجعیت کے فتوے پر عمل نہ کرتے تو آج داعش کا کربلا، بصرہ، کویت اور سعودی عرب پر قبضہ ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 430095 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
روز شھید کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری آج اپنی تقریر میں علاقہ کی تبدیلیوں خصوصا شام اور یمن کے حالات کا تجزیہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8683 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله:
رسا نیوز ایجنسی – حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ علاقہ کی تمام تبدیلیوں کے باوجود استقامت لبنان کمزور نہیں ہوئی ہے کہا: تکفیریوں سے مقابلہ حزب اللہ لبنان کی اہم اسٹراٹیجک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7363 تاریخ اشاعت : 2014/10/15