Tags - ظلم و جبر
میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
News ID: 437228    Publish Date : 2018/09/25

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۳ فلسطینیوں کو شہید اور ۳۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 437143    Publish Date : 2018/09/15

رسا نیوز ایجنسی - حسین(ع) کا انقلاب ظلم و جبر کے خلاف انسانوں کو اٹھائے گا، یہ انقلاب وحی الٰہی اور آسمانی اقدار کا انکار کرنے والی تہذیب کا خاتمہ کر دے گا، یہ انقلاب اصلاح کا پیش خیمہ ہوگا، یہ انقلاب امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی قوت کے ذریعے رونما ہوگا، یہ انقلاب انسانوں کو یزید صفت حکمرانوں کی غلامی سے آزاد کر دے گا اور پھر انسان حسینی قیادت میں کعبۃ اللہ اور حرم امنِ الٰہی کا رخ کریں گے، حسین (ع) پھر سے احرام باندھیں گے، اپنا ادھورا حج مکمل کریں گے اور سب انسانوں کو دعوت دیں گے کہ آؤ ہر گ
News ID: 7486    Publish Date : 2014/11/17