ہاشم موسوی

ٹیگس - ہاشم موسوی
حجت الاسلام ہاشم موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے کہا کہ دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر گرم ہونا عوامی جان و مال کو تحفظ دینے والے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440171    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

ہاشم موسوی :
بھارتی وزیراعظم کو پاکستان پر الزام تراشی کی بجائے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ختم کرنے کی طرف توجہ دینی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 439817    تاریخ اشاعت : 2019/02/21

حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے اس ھفتہ منعقد ہونے والی نماز کے خطبہ میں کہا: صیہونی ریاست کی دہشتگردی کے خلاف تمام مسلم ممالک کا اتحاد ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7202    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

حجت الاسلام ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سرکردہ رکن حجت الاسلام سید ہاشم موسوی نے یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں جاری شیعہ نسل کشی کو بند نہ کیا گیا تو حکومت کیخلاف سخت احتجاج کرینگے کہا: پاکستان میں شیعوں کا قتل عام ایک استعماری ایجنڈہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6818    تاریخ اشاعت : 2014/05/25

حجت الاسلام ہاشم موسوی :
رسا نیوزایجنسی – کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ حجت الاسلام ہاشم موسوی نے شام کی موجودہ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: شام پر حملہ امریکہ کی شکست اور ذلت اور اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5862    تاریخ اشاعت : 2013/08/31