ٹیگس - علماء اسلام
آیت الله حیدری:
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عالم اسلام کے علماء کو چاہیئے کہ میانمار کے ظالمون اور مجرموں پر قانونی طریقے سے دباو ڈالیں اور میانمار کے مسلمانوں کی فریاد کو سننے میں تاخیر نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429132 تاریخ اشاعت : 2017/07/23

آیت الله نوری همدانی جمہوری آذربائیجان کے علماء کے اجتماع میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے جمہوری آذربائیجان کے علماء کے اجتماع میں اسلامی قوم کو اندرونی اختلاف میں گرفتار ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلام کے علماء و مفکرین کو چاہیئے کہ اختلاف کو دور کرنے اور مذاہب کے درمیان تقریب پیدا کرنے اور دنیا کے مسلمانوں کو منسجم و مرتبط کرنے کے فکر میں ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8419 تاریخ اشاعت : 2015/09/02
حجت الاسلام حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے تہران کی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا: اسلامی ممالک کے سربراہوں کو امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے سرگرم ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7665 تاریخ اشاعت : 2015/01/07