ٹیگس - آئی ایس او
سرفراز نقوی:
آئی ایس او کے مرکزی صدر نے کہا: آل سعود نے ہی پاکستان کے اداروں میں تکفیریوں سوچ کے حامل لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424225 تاریخ اشاعت : 2016/11/02
سرفراز نقوی:
آئی ایس او کے مرکزی صدر نے کہا: آل سعود نے ہی پاکستان کے اداروں میں تکفیریوں سوچ کے حامل لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424225 تاریخ اشاعت : 2016/11/02
آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جامعات میں سیکولر طبقات طاقتور ہو چکے ہیں اور طلبا کو دینی تعلیمات سے دور کر رہے ہیں، اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناس کروانا ہماری دینی و اخلاقی فریضہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424116 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ڈویژن پاکستان نے چودہ رکنی ڈویژنل کابینہ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423648 تاریخ اشاعت : 2016/10/05
دوسری بار؛
سید علی کاظمی آئی ایس او لاہور ڈویژن کے دوسری بار صدر منتخب کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 423469 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
آئی ایس او پاکستان:
ائی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے اس کمیٹی کے سالانہ کنونشن کو نوجوانوں کی ذہن سازی میں سنگ میل بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 422642 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل صدر:
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے ڈویژنل صدر نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیر کی آزادی کے بغیر تصویر پاکستان کو نامکمل بتایا اور کہا: انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں اور عالمی طاقتیں کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دلوانے میں جان بوجھ کر بے مروتی سے کام لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9034 تاریخ اشاعت : 2016/02/06
آئی ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - آئی ایس او پاکستان کے صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام حسین علیہ السلام کا پیغام یہی ہے کہ جب ظالم و جابر اور فاسق حکومت ہو، ایسی حکومت جو اسلامی حدود کو پار کر جائے، جو اسلامی احکامات کو پائمال کرے، تب آواز بلند کریں کہا: اس وقت احکامات میں سے اہم ترین حکم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے، یعنی ظالم و جابر اور فاسق نظام کیخلاف آواز بلند کرنا۔
خبر کا کوڈ: 8572 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر:
رسا نیوز ایجنسی – امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ یوم القدس دنیا بھر کے مستضفین کا مستکبرین جہان کے خلاف کھڑے ہونے کا دن ہے کہا: قدس شیعہ اور سنی ہی نہیں تمام مکاتب فکر کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8278 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
آئی ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف اسکالر تہور حیدری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عرب ممالک کے بادشاہ کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کی رضا مندی کے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے کہا : تکفیری سوچ درحقیقت اسرائیل کی محافظت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8259 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
رسا نیوز ایجنسی – ادارہ تربیت کے نمائندہ مولانا سبطین علوی نے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سکریٹریٹ میں اجلاس سے خطاب میں کہا: نوجوان نسل کی تربیت کیلئے ادارہ تربیت اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی تاکہ وہ معاشرہ میں اپنا کیلدی کرادر ادا کر سکیں۔
خبر کا کوڈ: 8157 تاریخ اشاعت : 2015/05/21
آئی ایس او کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن نے جامعہ اردو گلشن کیمپس عبد القدیر خان آڈیٹیوریم میں یوم مصطفی(ص) کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7929 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
آئی ایس او لاہور کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر تجمل نقوی نے امام خمینی کی 25 ویں برسی کی تقریب کل اتوار کو منعقد ہونے خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6860 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
آئی ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر نے حمایت مظلومین جہاں ریلی تاکید کی : ہم دنیا میں مظلوم کے ساتھی اور ظالم کیخلاف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6006 تاریخ اشاعت : 2013/09/30