تفسیر - صفحه 3

ٹیگس - تفسیر
آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے ایام فاطمیہ کو محترم بتاتے ہوئے کہا: طلاب اس مدت میں مجالس میں شرکت اور تبلیغ کے ساتھ ساتھ اپنی درسی مشغولیت کو بھی جاری رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 435031    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالم کی تربیت اسلام کا پروگرام ہے کہا: خداوند متعال اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435030    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 434706    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

آیت اللہ جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے نظام اسلامی کی حفاظت کو واجب عینی بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 433583    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے طالب علم کے شرائط اور ان کے وظائف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہیں تاکید کی کہ امام زمانہ(عج) کے دیدار پر کمر نہ کسیں بلکہ وہ کام کریں کہ مولا خود ہم سے ملنے آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 429345    تاریخ اشاعت : 2017/08/05

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے طالب علم کے شرائط اور ان کے وظائف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہیں تاکید کی کہ امام زمانہ(عج) کے دیدار پر کمر نہ کسیں بلکہ وہ کام کریں کہ مولا خود ہم سے ملنے آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 429345    تاریخ اشاعت : 2017/08/05

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قران کریم میں روح سے متعلق آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آیتیں یہودیوں کی جبرئیل امین سے اور رسول اسلام (ص) سے دشمنی کی بیان گر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428619    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قرآن کریم کی دقیق تفسیر کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور کہا : جو لوگ چاہتے ہیں اپنے عقیدہ کو ہر طرح سے ثابت کریں وہ غلط طریقے سے آیات کی شرح کرتے ہیں اور اس آسمانی عظیم کتاب کی آیتوں کی غلط تفسیر پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428529    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ داعش اور تکفیریوں نے ہمیشہ منھ کی کھائی ہے اور منھ کی کھاتے رہیں گے کہا: ہمارے دین نے ہمیں جرائت و بہادری کا درس دیا ہے لہذا ہم خوف و ڈر کو اپنے گلے نہ لگائیں ۔
خبر کا کوڈ: 428512    تاریخ اشاعت : 2017/06/12

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے کہا: انبیاء الھی اس لئے گناہ نہیں کرتے کہ وہ گناہ اور معصیت کے آثار سے آگاہ ہیں ، لہذا کبھی علم انسان کے اندر عصمت پیدا کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428374    تاریخ اشاعت : 2017/06/03

آیت الله جعفر سبحانی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید نے خلقت اور دنیا میں موجود نظم و انضباط خدا کے قادر ہونے کی نشانی جانا اور کہا: دنیا کی خلقت اس قدر وسیع ہے کہ انسان کی عقل اس کے سمجھنے سے ناتوان اور عاجز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428297    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے مسلمانوں کو عالمی سامراجیت کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی تاکید اور کہا: امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام ، عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور مسلمانوں کیلئے باعث فخر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428100    تاریخ اشاعت : 2017/05/17

حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی:
حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی نے دنیا کے حوزات علمیہ کو قرآنی دروس پر خاص توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ میں قرانی دروس کو اصلی درس مانا جائے اور قرآنی دروس پر خاص توجہ دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427949    تاریخ اشاعت : 2017/05/06

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آ‌یت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ میں آیات الاحکام کے عنوان سے فقہ القرآن کے دروس رکھے جائیں کہا: تفاسیر کے دروس کے ساتھ ساتھ ان موضوعات پر بھی طلاب تعلیم حاصل کریں ۔
خبر کا کوڈ: 427883    تاریخ اشاعت : 2017/05/03

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ہوا و ہوس اور نفس پرستی انسان کو وحدانیت سے دور کردیتی ہے کہا: علماء کا مضحکہ اور انکی توھین گمراہی کا کھلا مصداق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427810    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: دنیا کی دولت پر شیطان کا قبضہ ہے ، وہ دنیا پرستوں کو اپنی سمت کھینچ کر ان کا دین ذبح کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427607    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

آیت الله جوادی آملی:
مفسر کبیر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے قران کی آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: جو حکمراں قوم کے سرمایہ کا صحیح استعمال نہ کرسکیں ، پیداوار اور ملازمتوں کے اسباب فراھم نہ کر سکیں وہ اس سفیہ اور لا ابالی کے مانند ہے کہ مال جس کے حوالے کرنے سے قران کریم نے منع کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427420    تاریخ اشاعت : 2017/04/10

حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے ماه رجب کے فضائل کی جانب اشارہ کیا اور کہا: رجب کا بابرکت مہینہ ، ماہ ولایت ہے کہ جو ماہ رسالت کا مقدمہ اور دونوں مہینے شھر اللہ کا مقدمہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427380    تاریخ اشاعت : 2017/04/08

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے اپنی تفسیر قران کریم کی نشست میں کہا: قیامت کے دن گناہگاروں کے حق میں پیغمبر اسلام(ص) اهل بیت اطھار (ع) اور بزرگان دین کی دعائیں قبول ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 426815    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: ملت اسلامیہ میں امر بالمعروف اور نهی عن المنکر کی ترویج شیعیت کے امتیازات میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426720    تاریخ اشاعت : 2017/03/06