Tags - تفسیر
آیت الله نوری همدانی کی موجودگی میں؛
ماه مبارک رمضان میں تفسیر قرآن کے دورے پر بھیجے گئے اساتذہ کے اختتامیہ کا پروگرام ، دارالقرآن علامہ طباطبائی میں علماء ، شخصیتوں اور اہل حوزہ کی شرکت میں منعقد ہوا ۔
News ID: 436448 Publish Date : 2018/06/30
آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ اور قومی میڈیا، قران کریم پر زیادہ توجہ رکھیں کہا: قرآن کریم سے تمسک سے مسلمانوں کے اختلافات دور ہوجائیں گے ۔
News ID: 436435 Publish Date : 2018/06/29
حضرت آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے ماہ مبارک "رمضان" کو شیطان پرمسلط ہونے کا مہینہ بتایا اور کہا: یہ ایک سچائی ہے کہ اس ماہ میں انسان، شیطان پر مسلط ہوجاتا ہے ، شیطانی یادیں اس سے دور ہوجاتی ہیں اور وہ شیطان کے پیروی نہیں کرتا ۔
News ID: 436245 Publish Date : 2018/06/11
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک کی نجات ، بے گانہ طاقتوں اور دشمنوں سے رابطے میں پوشیدہ نہ جانیں کہا: بعض افراد یہ نہ کہیں کہ اگر فلاں ملک سے ہمارے تعلقات ختم ہوگئے تو مشکلات سے روبرو ہوں گے کیوں کہ یہ دور جاہلیت کی فکر ہے ۔
News ID: 436141 Publish Date : 2018/06/02
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کفار سے دوستی اور رفاقت صحیح نہیں ہے کہا: سیاسی اور اقتصادی مسائل میں کفار سے تعلقات اس وقت صحیح ہے جب وہ مسلمانوں سے براہ راست جنگ اور برسرپیکار نہ ہوں ۔
News ID: 436079 Publish Date : 2018/05/30
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفرسبحانی نے اتحاد کو اسلامی معاشرہ کی پیروزی کا سبب جانا اور کہا: فقط مسلمانوں کا اتحاد ہی انہیں دشمن کے ہرگزند سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔
News ID: 436046 Publish Date : 2018/05/25
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قران کریم میں دشمنوں اور مشرکوں کی عھد شکنی کے حوالے سے موجود آیات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مشرکین ھرگز اپنے کئے ہوئے عھد کو اہمیت نہیں دیتے ۔
News ID: 436024 Publish Date : 2018/05/23
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے نزول سوره برائت کے اھداف کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ سوره توبہ ، اسلام کی مشرکین سے برائت کی نشانی ہے کیوں کہ اس سورہ نے مشرکین کا سکون چھین لیا تھا ۔
News ID: 436001 Publish Date : 2018/05/21
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے ماه مبارک رمضان کو انسان نما خداوں سے رہائی اور حقیقی معبود کی بندگی کی تمرین کا بہترین موقع جانا اور اس ماہ سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی تاکید کی ۔
News ID: 435978 Publish Date : 2018/05/19
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: تہذیب کے دعویدار ممالک میں اسلحہ بنانے والے کارخانے تین شیفٹوں میں کام کرتے ہیں اور زیادہ تر ان ممالک کے بجٹ انسان کی کشی میں صرف ہوتے ہیں ۔
News ID: 435926 Publish Date : 2018/05/14
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمام سختیوں کے باوجود حرمت خون شھداء کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے کہا: اگر خدانخواستہ انقلاب کو کسی قسم کی گزند پہونچا تو قیامت تک لعنت ہمارے دامن گیر ہوگی ۔
News ID: 435607 Publish Date : 2018/04/18
آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا؛
مفسرعصر حضرت آيت الله جوادی آملی تاکید کی: خدا نے انسانوں کی ہدایت و رھنمائی کے لئے دو حجتیں اور دلیلیں رکھی ہیں ، ایک انبیاء و مرسلین و معصومین علیھم السلام اور دوسرے عقل و خرد ۔
News ID: 435550 Publish Date : 2018/04/13
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم سیڑھی اور ترقی کا ایک وسیلہ ہے کہا: اگر انسان حوزہ علمیہ و یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرے مگر ترقی نہ کرے تو اس کا تعلیم حاصل کرنا بے سود ہے ۔ علم ، عقل کے لئے وسیلہ ہونا چاہئے ۔
News ID: 435537 Publish Date : 2018/04/11
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے دنیا کے آزادی طلب انسانوں کو مورد احترام قرار دیا اور کہا: درود و سلام ایرانیوں ، یمنیوں ، فلسطینیوں اور لبنانیوں پر جنہوں نے سامراجیت کو یہ سمجھا دیا کہ ظلم، کم ظرف کے سوا کوئی نہیں پسند کرتا ۔
News ID: 435290 Publish Date : 2018/03/09
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین قرائتی نے معاشرہ میں حلال ہنسی ترویج کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ یہ عمل جوانوں کو دین اور معنویت کی جانب مائل کرنے میں بہت زیادہ اثر انداز ہے ۔
News ID: 435289 Publish Date : 2018/03/09
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے قران کریم سے انسیت اور لگاو، طالب علم کا وظیفہ جانا اور کہا: عترت، عِدل قران یعنی قران کے ہم پلہ ہیں ، اسے منقول روایتوں کو پہلے آیات قران کے روبرو قرار دیں اور پھر ان سے استفادہ کریں ۔
News ID: 435256 Publish Date : 2018/03/05
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے ایام فاطمیہ کو محترم بتاتے ہوئے کہا: طلاب اس مدت میں مجالس میں شرکت اور تبلیغ کے ساتھ ساتھ اپنی درسی مشغولیت کو بھی جاری رکھیں ۔
News ID: 435031 Publish Date : 2018/02/14
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالم کی تربیت اسلام کا پروگرام ہے کہا: خداوند متعال اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے ۔
News ID: 435030 Publish Date : 2018/02/14
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
News ID: 434706 Publish Date : 2018/01/20
آیت اللہ جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے نظام اسلامی کی حفاظت کو واجب عینی بتایا ۔
News ID: 433583 Publish Date : 2018/01/10