برطانیہ - صفحه 2

ٹیگس - برطانیہ
برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435314    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

روس نے سکیورٹی کونسل میں یمن کے بارے میں اور ایران کے خلاف برطانوی قرارداد کو ویٹو کردیا ہے جبکہ یمن کے بارے میں روسی قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 435179    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 435169    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ایک انتہا پسند برطانوی نوجوان نے برطانیہ میں مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435088    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435057    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433658    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431982    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

نیتن یاہو :
اسرائیل کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کو ایران کے خلاف متحد کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431652    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پرقائم ہے۔
خبر کا کوڈ: 430469    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

جیک اسٹراو :
برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا ایران جوہری معاہدے پر قائم نہ رہنا خطرناک اور غیرذمہ دارانہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 430267    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک اور مسجد کو سر پسندوں نے نذر آتش کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429060    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک اور مسجد کو سر پسندوں نے نذر آتش کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429060    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

امریکہ اور برطانیہ ، سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت کو چھپانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428970    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

امریکہ اور برطانیہ ، سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت کو چھپانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428970    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

برطانیہ میں انجام پانے والی تحقیقات کے نتائج کے مطابق برطانیہ میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی اہم ترین وجہ سعودی حکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428869    تاریخ اشاعت : 2017/07/05

برطانیہ میں ممکنہ دہشتگردی کے ۵ واقعات میں ۷ افراد ہلاک جبکہ ۲۰ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 428379    تاریخ اشاعت : 2017/06/04

روس کے قومی سلامتی و دفاعی کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے برطانیہ کی جانب سے پیشگی ایٹمی حملے کی دھمکی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427727    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

دمشق ميں تعينات برطانیہ کے سابق سفير نے شام كے حوالے سے برطانيہ كی پاليسيوں كو تنقيد كا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427369    تاریخ اشاعت : 2017/04/08

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : اعلی برطانوی حکام کے ایسے بیانات سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 425946    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

برطانوی حکومت کے ترجمان نے کہا : دارالعوام کے ووٹوں سے سعودی عرب کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کے عمل پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 423256    تاریخ اشاعت : 2016/09/15