الزام تراشی

ٹیگس - الزام تراشی
آیت اللہ محمد علی موحدی:
تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشی وں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441326    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

کالم نگار نے نہایت بہتان تراشی سے کام لیا،دوسرے ملکوں کے شیعہ طلباء کی ایران میں دینی تعلیم کے دوران برین واشنگ کی جاتی ہے اور وہ واپس جا کر انقلاب کا نمائندہ بنتا ہے، جہاں گذشتہ چالیس سال میں ہزاروں شیعہ دینی طلباء ایران سے تعلیم حاصل کرکے آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439896    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں عرب لیگ کے اختتامی اعلامیہ کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ کو اپنی ظرفیتوں کو باطل کوششوں میں صرف کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435576    تاریخ اشاعت : 2018/04/16