Tags - مودی
ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
News ID: 442761 Publish Date : 2020/05/18
سونیا گاندھی:
ھندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ھندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر فرقہ وارانہ وائرس پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ھندوستانی وزیر اعظم مودی ھندوستان میں نفرت اور فرقہ واریت کا بیج بو رہے ہیں ۔
News ID: 442574 Publish Date : 2020/04/25
حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
News ID: 442280 Publish Date : 2020/03/11
بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف جہاں عوامی مظاہرے جاری ہیں وہیں اب ایک پوسٹ کارڈ اور خطوط کی مہم چلائی جارہی ہے جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بھارت کو تقسیم نہ کرنے کا مطالبہ کیا گيا ہے۔
News ID: 441965 Publish Date : 2020/01/20
News ID: 441766 Publish Date : 2019/12/16
بھارتی حکومت نے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
News ID: 440979 Publish Date : 2019/08/05
فاروق رحمانی :
کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کیلئے پر امن تحریک جاری رہے گی۔
News ID: 439905 Publish Date : 2019/03/05
نریندرمودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
News ID: 436379 Publish Date : 2018/06/25
نریندر مودی:
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ فلسطین پر آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو خود مختار ریاست دیکھنا چاہتا ہے۔
News ID: 435001 Publish Date : 2018/02/12
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی فلسطین کے دورے پر رام اللہ پہنچے جہاں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے پروٹوکول توڑ کر ان کا استقبال کیا۔
News ID: 434980 Publish Date : 2018/02/10
بلاول بھٹو زرداری :
پیپلز پارٹی پاکستان کے چیئرمین نے کہا : عالمی برادری نریندر مودی کو لگام ڈالے ورنہ وہ انسانیت کو اسی طرح کاٹتا رہے گا۔
News ID: 430049 Publish Date : 2017/09/22
اعظم خان :
ہندوستان کی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے مرکزی رہنما نے کہا : اگر ہندوستانی مسلمانوں نے اپنے اوپرڈھائے جانے والے مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ سے رجوع کیا تو نریندر مودی کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے۔
News ID: 427862 Publish Date : 2017/05/02
منموہن سنگھ :
خالصہ تحریک کے بانی اور ورلڈ مسلم سکھ فاؤنڈیشن کے چیئرمین نے مودی کو دوسرا ہٹلر قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے اسے سبق سکھانے کیلئے کلبھوشن کو پھانسی دی جائے۔
News ID: 427590 Publish Date : 2017/04/18
اروند کیجریوال :
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے نریندر مودی حکومت پر اپنا حملہ مزید تیز کرتے ہوئے کہا کہ اس کی حمایت کرنا بھارت مخالف قدم ہوگا۔
News ID: 424576 Publish Date : 2016/11/20