ٹیگس - سپاہ صحابہ
اہلسنت والجماعت لاہور (کالعدم سپاہ صحابہ ) نے بھی گزشتہ روز ۲۱ رمضان المبارک کو یوم علیؑ منایا۔
خبر کا کوڈ: 436194 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
چین میں بریکس رکن ممالک نے پاکستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں لشکرِ طیبہ اور جیشِ محمد دونوں دہشت گرد تنظیمیں کو خطے میں فساد کی ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429815 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
نئے نام کے تحت لاہور پریس کلب کےسامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں برما اور شام میں مسلمانوں کے قتل عام اور کالعدم سپاہ صحابہ کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425548 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
سنی ایکشن کمیٹی کے فرضی نام پر کالعدم سپاہ صحابہ نے گرفتار دہشت گردوں کی رہائی کیلئے ضلع کونسل چوک فیصل آباد میں محمد تقی، نعمان ضیاء فاروقی، سلیم عثمانی کی قیادت میں مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425407 تاریخ اشاعت : 2016/12/31
پاکستان کی دہشت گرد فہرست میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کی فوج نے اس ملک کے کالعدم دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8877 تاریخ اشاعت : 2015/12/30