مسلمان - صفحه 10

ٹیگس - مسلمان
کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمان وں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔
خبر کا کوڈ: 429897    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں میانمار کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمان وں پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کی عملی حمایت پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429851    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : برما کے مسلمان وں، ماؤں، بہنوں، بچوں کو زندہ کاٹ کر خون بہایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429845    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

آیت الله صدیقی:
تہران کے عارضی امام جمعہ نے بیان کیا : اہل حوزہ و یونیورسیٹی و پریس و میڈیہ اور یہاں تک اہل ہنر کو چاہیئے کہ میانمار کے مسلمان وں کی مظلومت کو نمایا کریں اور سامراجی دنیا کی بیدردی کو بے نقاب کرنے میں کوتا ہی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429817    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

آیت ‌الله نوری همدانی:
حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے اسلامی ممالک اور میانمار میں مسلمان وں کے قتل عام پر ردعمل پیش کرتے ہوئے اس قوم کے حقوق کے دفاع کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429816    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

جموں و کشمیر کے مزاحمتی قائدین:
جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیئرمین اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (ایچ) کے چیئرمین نے سرینگر سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں عالمی برادری سے میانمار کے صوبہ اراکان میں بدترین نسلی تشدد میں ہلاک ہو رہے مسلمان وں کے بچاؤ کے لئے ضروری تدابیر اختیار کرنے اور بڑھتی ہوئی قتل عام کی وارداتوں کا سنگین نوٹس لینے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 429804    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

میانمار کے مغربی صوبے راخین میں نہتے روہنگیا مسلمان وں پر فوج کے حملوں میں شدت آگئی ہے
خبر کا کوڈ: 429687    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

میانمار کے مغربی صوبے راخین میں نہتے روہنگیا مسلمان وں پر فوج کے حملوں میں شدت آگئی ہے
خبر کا کوڈ: 429687    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمان وں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429645    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمان وں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429645    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 429325    تاریخ اشاعت : 2017/08/04

میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 429325    تاریخ اشاعت : 2017/08/04

امریکی شہریوں نے ریاست مشیگن کے مقامی عہدیدار کے اسلام مخالف بیانات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429001    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

امریکی شہریوں نے ریاست مشیگن کے مقامی عہدیدار کے اسلام مخالف بیانات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429001    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

علاء الدین بروجردی :
سنئیر ایرانی رکن مجلس اور قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ آج اسلام دشمن پالیسیوں کی وجہ امریکہ کے خلاف دنیا کے مسلمان وں کی نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428767    تاریخ اشاعت : 2017/06/29

عبدالملک الحوثی :
یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر علاقے پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428668    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

ولادیمیر پوتن:
روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428114    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد مسلمان وں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے-
خبر کا کوڈ: 427700    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

جبهه العمل الاسلامی لبنان:
صیہونی دشمن کو جان لینا چاہیئے کہ ہم مسلمان وں کا اصلی دشمن فتنے کا سر ہوگا اور اسلامی قوم جب تک فتنہ کے سر کو قلم نہ کر لے سکون سے نہیں بیٹھے گا ۔
خبر کا کوڈ: 427624    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

صوبہ وکٹوریہ آسٹریلیا کی مقامی حکومت نے اس صوبے کی اسلامی کونسل کو اپنی مساجد میں غیر مسلم کو شرکت دینے کے لئے خصوصی بجٹ دیا ہے تاکہ وہ اسلام اور مسلمان وں کے سلسلے میں موجود نادرست تصور کو ختم کرسکیں اور دین اسلام کے حقائق سے انہیں آگاہ کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 427604    تاریخ اشاعت : 2017/04/19