ٹیگس - مسلمان
آیت اللہ اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمان وں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435066 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
حجت الاسلام والمسلمین محمد علی موحدی :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے بتایا: زیارت کو ہر دور کے مسلمان وں کے درمیان باہمی تعامل و تعاون کا واسطہ جاننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 434992 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں فاسد علماء اور حکام کو مسلم جوانوں کی گمراہی کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 434972 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ و اسرائیل عرب و عجم کے مسلمان وں کو آپس میں دست و گریبان دیکھنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434967 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
خبر کا کوڈ: 434933 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں سکیورٹی کونسل کوآلہ کار کے طور پر استعمال کرکےاس کی ساکھ کونقصان پہنچاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434931 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر ۵ فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 434916 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ولایت کو لوگوں کی ھدایت اور گمراہی کا معیار بتایا اور کہا: ملک کے ذمہ داران اس بات کا دھیان رکھیں کہ کہیں وہ ولایت فقیہ سے الگ نہ ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 434912 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطین کو اسرائیل کے غاصبانہ تسلط سے آزاد کرانے کیلئے عالمی قوتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، جب تک مسئلہ فلسطین کا پرامن اور فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق حل نہیں نکلتا تب تک پورے خطے کی سلامتی کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 434904 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434779 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
روہنگیا کے پناہ گزینوں کو اس وقت سخت مشکلات کا سامنا کرونا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434672 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
زانستان ھالینڈ کی دو مسلمان فیملیز کو نا معلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 433615 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے ایک ماہ کے دوران چھے ہزار سات سو سے زیادہ روہنگیا مسلمان وں کو قتل کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432249 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
برطانیہ کے شہر برسلز میں روہنگیا بحران پر منعقدہ ایک کانفرنس میں یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر فابیو ماسیمو سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 432123 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
ریکاردو اولکوانگو:
بولیویا میں ایکواڈور کے سفیر نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے گفتگو میں کہا ہے کہ: مغربی میڈیا نہیں چاہتا ہے کہ مسلمان وں کے اتحاد اور امن کو دیکھایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 431827 تاریخ اشاعت : 2017/11/15
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دین اسلام تین عناصر اعتقاد ، اعمال اور اخلاق پر مشتمل ہے ؛ جو کوئی بھی اس تین عناصر کو عین مطابق پہچان لے وہ فورا اسلام کو قبول کرتا ہے ، لیکن جو لوگ قلبی شناخت کے با وجود حقیقی اسلامی اصول کو قبول کرنے سے پرپیز کریں تو آہستہ آہستہ اس کے قلب میں مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430463 تاریخ اشاعت : 2017/10/21
ایران کی وزارت صحت میں سماجی امور کے شعبے کے سربراہ نے روہنگیا مسلمان وں کی بہتر طبی خدمات اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کے لئے موبائل ہاسپیٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430370 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
میانمار سے اپنی جان بچا کر فرار ہونے والے پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار ہونے سے آج کم از کم ۱۲ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430301 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
میانمار فوج اور اس ملک کے انتہاپسند بدھسٹ کے ہاتھوں اب بھی روہنگیا مسلمان وں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430248 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
آیت اللہ احمد جنتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی ماہرین اسمبلی کے چیئرمین نےکہا : موجودہ صورتحال میں روہنگیائی مظلوم مسلمان وں پر تشدد اور بربریت کے مقابلے میں خاموشی رہنا قابل قبول نہیں اور اس کو روکنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 430044 تاریخ اشاعت : 2017/09/21