مسلمان - صفحه 12

ٹیگس - مسلمان
محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : 10 اپریل کو علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد ہوگا جس کے ذریعہ امہ کے مابین اتحاد و ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 8009    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے گذشتہ روز احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا: مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7720    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : وحی الہی کے مطابق مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور یہ امت ایک امت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7358    تاریخ اشاعت : 2014/10/14

مفتی تیونس کی داعش کی سرگرمیوں پر تنقید:
رسا نیوز ایجنسی - تیونس کے مفتی نے کہا: اسلامی ریاستیں، غاصب صھیونیت کو صفحہ ھستی سے مٹانے میں استقامت فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 7239    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے مشھور شیعہ مرجع تقلید نے دانشگاه الازهر مصر کے فقہ مقارن کے ذمہ دار شیخ احمد محمود کریمہ سے ملاقات میں کہا: قران کریم نے فرمایا: مسلمان وں میں اختلاف نزول عذاب الھی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7235    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حوزه علمیہ قم کے استاذہ سے ملاقات میں اس بات پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہ حوزہ کے طلاب و افاضل قم چھوڑ کر اطراف کے شھروں میں نہیں جانا چاہتے ، حوزہ علمیہ کے ذمہ دارن اس سلسلہ میں کوئی مناسب قدم اٹھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6992    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

امام جمعہ اهل سنت :
رسا نیوز ایجنسی ـ اهل سنت کے امام جمعہ نے دہشت گردوں سے مقابلہ کے لئے مسلمان وں کے درمیاں اتحاد کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : جب تک اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کی حاکمیت نہیں رہے گی داعش کی طرح دہشت گرد و شدت پسند عناصر اسلامی دنیا کی سکون ختم کرتی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6923    تاریخ اشاعت : 2014/06/22

سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لکھنو ھندوستان کے سنی عالم دین مولانا غیاث قاسمی نے جلسہ استقبال ماہ مبارک رمضان میں کہا کہ اصلاح معاشرہ صرف مسلمان وں کی ہی نہیں بلکہ ملک بھی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6918    تاریخ اشاعت : 2014/06/21

لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الغفران صیدای لبنان کے امام جماعت نے غاصب صھیونیوں کے اقدامات کو محکوم کرتے ہوئے اسرائیلی جنایتوں کے مقابل عرب اور مسلم ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6835    تاریخ اشاعت : 2014/06/01

آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان میں حوزہ علمیہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مدیر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکا اور ایران کے اپسی اختلافات میں کمی، علاقے خصوصا شام کے بحران میں کمی کا سبب بنے گا کہا: البتہ امریکا نے مسلمان وں کے حق میں فراوان مظالم کئے ہیں جسے مسلمان ھرگز نہیں بھول سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6018    تاریخ اشاعت : 2013/10/05

ڈاکٹر کلب صادق:
رسا نیوز ایجنسی – امام باڑہ آقا باقر میں مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر کلب صادق نے کہا: مسلمان اپس میں لڑتے ہیں تو اسلام بدنام ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5868    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

ڈاکٹر کلب صادق:
رسا نیوز ایجنسی – امام باڑہ آقا باقر میں مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر کلب صادق نے کہا: مسلمان اپس میں لڑتے ہیں تو اسلام بدنام ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5868    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

عبدالحسین کشمیری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیر ھندوستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام عبد الحسین کشمیری نے مسلمان وں کو استعماری سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا: قران کے الفاظ اور مسلمان وں کے اعمال اسلام کے ترجمان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5867    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

ھندوستان میں عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان میں شھر بمبئی کے ھزاروں روزہ داروں نے عالمی یوم قدس کے موقع پر مظاھرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 5751    تاریخ اشاعت : 2013/08/03

ھندوستان میں عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان میں شھر بمبئی کے ھزاروں روزہ داروں نے عالمی یوم قدس کے موقع پر مظاھرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 5751    تاریخ اشاعت : 2013/08/03

عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی - ماہ رمضان کا اخری جمعہ امام خمینی کے فرمان کے مطابق مظلوم فلسطینیوں سے ھمدردی کا دن ہے.
خبر کا کوڈ: 5737    تاریخ اشاعت : 2013/07/31

عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی - ماہ رمضان کا اخری جمعہ امام خمینی کے فرمان کے مطابق مظلوم فلسطینیوں سے ھمدردی کا دن ہے.
خبر کا کوڈ: 5737    تاریخ اشاعت : 2013/07/31

حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے اسلامی ممالک میں رونما ہونے والے سانحہ کی شدید مذ٘مت کرتے ہوئے کہا: صھیونیوں کے حفاظت و بقا میں مسلمان وں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5687    تاریخ اشاعت : 2013/07/22