ٹیگس - مسلمان
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے اسلامی ممالک میں رونما ہونے والے سانحہ کی شدید مذ٘مت کرتے ہوئے کہا: صھیونیوں کے حفاظت و بقا میں مسلمان وں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5687 تاریخ اشاعت : 2013/07/22
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حق طلبی، صداقت، اخلاص و تقوی سچے مسلمان کی نشانیاں شمار کی اور کہا: اگر معاشرہ میں سچائی کا دور و دورہ رہے تو معاشرہ گلستان بن جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5657 تاریخ اشاعت : 2013/07/17

سنی اتحاد کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - لاہور سے جاری پچاس سنی مفتیوں نے شرک کے بعد قتل سب سے بڑا گناہ شمار کرتے ہوئے کہا: مساجد، مزارات، اسپتالوں، جنازوں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور سکیورٹی فورسز پر حملے جہاد نہیں فساد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5604 تاریخ اشاعت : 2013/07/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے قرآن مجید کے تیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں مسلمان وں کو اتحاد و یجکہتی کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اتحاد کی منادی الھی زبان اور اختلاف کی منادی شیطانی زبان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5504 تاریخ اشاعت : 2013/06/09
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم( 11)؛
برازیل اسلامی سنٹر کے چئرمین: آمریکائے لاطین کے مسلمان امام خامنه ای جیسے بے نظیر رھبر کے متمنی ہیں
رسا نیوز ایجنسی - برازیل اسلامی سنٹر کے چئرمین نے امام خامنہ ای کو امام خمینی کا پیرو بتاتے ہوئے کہا: آمریکائے لاطین کے مسلمان امام خامنه ای جیسے بے نظیر رھبر کے متمنی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5496 تاریخ اشاعت : 2013/06/07
رسا نیوزایجسنی - حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسلمان وں کے درمیان تفرقہ ڈالنے اور اسلام کی شبیہ خراب کرنے کے لئے تکفیریوں کی سازشوں سےخبر دارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5415 تاریخ اشاعت : 2013/05/20
رسا نیوز ایجنسی ـ شدت پسند بودیسٹوں کی طرف سے شری لنکا کے مسلمان وں پر حالیہ مہینوں میں مظالم و دھمکی و ان پر خطرہ میں اضافہ نے مسلمان وں کو اقوام متحدہ ادارہ میں شکایت پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5205 تاریخ اشاعت : 2013/03/10
آیت الله شیخ شیخ محسن اراکی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین آیت الله شیخ محسن اراکی نے مغربی خفیہ ایجنسیوں کو مسلمان وں تفرقہ ڈالنے میں مصروف جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5193 تاریخ اشاعت : 2013/03/06