حقوق

ٹیگس - حقوق
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد نقوی نے کہا کہ تمام مسالک اور مکاتب کے نظریے اور عقیدے کا خیال نہیں رکھا جارہا، تمام مکاتب فکر کو ان کے مذہبی،شہری، آئینی اور بنیادی حقوق نہیں دئیے جا رہے ۔
خبر کا کوڈ: 443083    تاریخ اشاعت : 2020/07/05

آیت الله جوادی آملی:
مفسرعصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ صدی کی شرم اور ڈیل ملت فلسطین پر ستم اور اسلام کی توھین ہے ، اس شیطانی پروجیکٹ کا مقابلہ ضروری بتایا ۔ 
خبر کا کوڈ: 440501    تاریخ اشاعت : 2019/06/01

سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اسمبلی میں قدم رکھا تو میرے سامنے بی بی دو عالم جناب سیدہ سلام الله علیھا کی سیرت تھی ۔
خبر کا کوڈ: 440062    تاریخ اشاعت : 2019/03/28

آیت اللہ محمد یزدی :
ایران کے شہر قم میں بحرین انقلاب کے رہنما معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی جامعہ مدرسین قم کی طرف سے قدردانی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 439957    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

اسلام نے خواتین کے حقوق اور عظمت کو اجاگر کیا ہے، لیکن آج کی مغرب زدہ عورتیں اپنی عزت کو خود چند نعروں کے عوض کھلے بازاروں میں تاراج کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ اسلامی تعلیمات نے عورت کو معاشرے کا عظیم فرد قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439950    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا ؛
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ مودت و رحمت خانوادہ کی حفاظت کی دو رکن ہے بیان کیا : وہ چیز جو پرانی جاہلیت اور مڈرن عصر میں پایا جاتا ہے یہ ہے کہ خواتین کا حق خود خواتین اور مرد کے ذریعہ دیا نہیں جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437389    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا ؛
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ مودت و رحمت خانوادہ کی حفاظت کی دو رکن ہے بیان کیا : وہ چیز جو پرانی جاہلیت اور مڈرن عصر میں پایا جاتا ہے یہ ہے کہ خواتین کا حق خود خواتین اور مرد کے ذریعہ دیا نہیں جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437389    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

امریکی کانگریس کے تیس سے زائد ارکان نے وزیر خارجہ پمپیئو سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کی سختی سے مذمت کریں۔
خبر کا کوڈ: 436991    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435123    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کےمشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم شہادت حضرت فاطمہ (س) کے موقع پر اپنے پیغام میں اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے تین طریقے ہیں پہلا یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 435086    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

وہابی نظام حکومت میں زبردست تبدیلی؛
سعودی عرب کے وہابی نظام حکومت میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کےحکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435084    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر ڈاکٹر معصومہ ابتکار نے جمعہ کے روز تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنی موثر رائے اور تجاویز کے ذریعے تشدد اور انتہاپسندی کی روک تھام کے حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434880    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

نوری مالکی:
رسا نیوز ایجنسی – عراقی وزیر آعظم نوری مالکی نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا: آئینی مطالبات و حقوق کی تکمیل ہماری ذ٘مہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6802    تاریخ اشاعت : 2014/05/20

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے پاکستان کے سابق شیعہ رہنما مرحوم مفتی جعفر حسین کی 30 ویں برسی پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: مفتی جعفر حسین نے شیعوں کے ساتھ دوسروں کے حقوق کی بھی حفاظت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5857    تاریخ اشاعت : 2013/08/29

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے پاکستان کے سابق شیعہ رہنما مرحوم مفتی جعفر حسین کی 30 ویں برسی پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: مفتی جعفر حسین نے شیعوں کے ساتھ دوسروں کے حقوق کی بھی حفاظت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5857    تاریخ اشاعت : 2013/08/29

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – خبرگان رھبر کونسل کے رکن آیت اللہ امامی کاشانی نے ایران کے خلاف مغربی دنیا کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ملت ایران اپنے حقوق سے ہرگز دستبرار نہیں ہوسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 5254    تاریخ اشاعت : 2013/04/06