ٹیگس - مقصود علی ڈومکی
ٹیگ: مقصود علی ڈومکی
علامہ مقصود ڈومکی:
عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مجالس عزا اور ماتمی جلوس مقصد کربلا کو سمجھنے اور کربلا والوں سے تجدید عہد اور تجدید بیعت کا باعث ہیں، عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں ہے۔
نیوز کوڈ: 443565 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے قوم کے رہبران و قائدین کے نام کھلا خط لکھ کر اپیل کی؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی میں کردار ادا کرنے کے لئے تمام رہبران و قائدین مذہب و ملت سے اپیل کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 443055 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فکر خمینی رح کو جغرافیائی سرحدیں محدود نہ کر سکیں بلکہ فکر خمینی عالمگیر تحریک میں بدل چکا ہے۔
نیوز کوڈ: 442863 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کا خون ناحق آزادی کشمیر کی نوید ثابت ہو گا۔
نیوز کوڈ: 440895 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں بیچنے والے، لاکھوں روپے طوطوں اور پنجروں پر خرچ کریں گے، یہ ناقابل قبول اقدام ہے۔
نیوز کوڈ: 440613 تاریخ اشاعت : 2019/06/17
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا امت مسلمہ اور قبلہ اول سے غداری ہوگی۔
نیوز کوڈ: 439954 تاریخ اشاعت : 2019/03/10
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود نے امریکا اور اسرائیل سے دوستی کرکے نہ فقط امت مسلمہ سے خیانت کی ہے، بلکہ خود اپنی ذلت و رسوائی کا بھی انتظام کیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 437356 تاریخ اشاعت : 2018/10/09
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ علامہ حیدر علی جوادی کے فرزند علامہ حسن جوادی کی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد کے سبب ان کی شہادت کے خلاف سند بھر میں نماز عید الاضحٰی کے موقع پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا جائے گا۔
نیوز کوڈ: 436919 تاریخ اشاعت : 2018/08/19
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری نے کہا کہ عاشقان امام عصرؑ کو شیطان بزرگ امریکہ اور شیاطین عالم کے تیروں پر نظر رکھنی چاہئے ۔
نیوز کوڈ: 435721 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ غاصب اسرائیل کی حمایت اور بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی امریکہ کے اسلام دشمن عزائم کی عکاسی کرتا ہے ۔
نیوز کوڈ: 435689 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
حجت الاسلام مختار امامی :
حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے کہا امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی، جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔
نیوز کوڈ: 435658 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم سیرت علوی سے دوری کے باعث آج زوال کا شکار ہیں ۔
نیوز کوڈ: 435463 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ نائیجریا سے لیکر یمن تک نظام ولایت سے وابستہ انقلابی تحریکیں صبح روشن اور تابناک مستقبل کی نوید ہیں، جب مستضعفین کے ہاتھوں ظالموں کے تخت و تاج تاراج ہوں گے۔
نیوز کوڈ: 434924 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ھندوستانی مسلمانوں نے احتجاج کر کے غیرت ایمانی کاثبوت دیا ہے، پاکستان کے غیور عوام بھی فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔
نیوز کوڈ: 433659 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کے بہادر عوام نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 432250 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو کبھی سندھ بلوچستان بارڈر پر تو کبھی ژوب کے راستے میں روک کر این او سی طلب کیا جاتا ہے جو کہ امتیازی سلوک ہے، ہم اس ملک میں دوسرے درجے کے شہری نہیں، امتیازی سلوک قبول نہیں کرینگے۔
نیوز کوڈ: 431624 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : مسنگ پرسنس کا معاملہ آئین اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔
نیوز کوڈ: 430390 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : کہ ہم نے اج تک کسی مجرم کی حمایت نہیں نہ ہی آئندہ کبھی کسی مجرم حمایت کرینگے۔ مگر مظلوم کا ساتھ دینا ہمارا فریضہ ہے۔
نیوز کوڈ: 430284 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل نے بانی پاکستان کے یوم وفات پر مجلس ترحیم سے خطاب میں کہا کہ قائداعظم اپنے ان اوصاف کی بناء پر عزم و استقلال اور واضح نصب العین اور دانشمندی کے اعلی درجوں پر فائز تھے، انہی اوصاف کی بناء پر قائداعظم کٹھن حالات کا سامنا کرتے ہوئے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے آزاد مملکت کے قیام میں کامیاب و کامران ہوئے۔
نیوز کوڈ: 429905 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ امریکہ کی دوستی امریکی دشمنی سے زیادہ خطرناک ہے۔
نیوز کوڈ: 429713 تاریخ اشاعت : 2017/08/29