دفاعی توانائی

ٹیگس - دفاعی توانائی
جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاسجٹک نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کا فروغ ہرگز کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435124    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

حجت الاسلام و المسلمین سید ابراهیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے ملک کی دفاعی بنیادوں کو مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا : ملک کی دفاعی بنیادوں کا کمزور کرنا جو کسی بھی صورت میں ہو یا کسی بھی شخص کی طرف سے ہو ایک ابہت بڑی غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428821    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : ہمارا میزائل پروگرام بدستور جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 428118    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان:
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے ایک بیان میں ایران کی دفاعی توانائی کو خطے کی سلامتی کا ضامن قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422253    تاریخ اشاعت : 2016/05/09