حزب ‌الله

ٹیگس - حزب ‌الله
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے حزب اللہ کے جنرل کمانڈر شہید مصطفی بدرالدین «سید ذوالفقار» کے چہلم کے پروگرام میں عراق و شام میں آپ کی فعالیتوں کو سراہا اور اںہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422427    تاریخ اشاعت : 2016/06/25

لبنان کے سنی عالم دین:
جمعیت قولنا و العمل لبنان کے سربراہ نے مزاحمت اسلامی لبنان «حزب الله» کی جانب سے بہترین جوانوں کی جان کا نذرانہ پیش کئے جانے پر ان کی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 422270    تاریخ اشاعت : 2016/05/15