ٹیگس - سنی اتحاد کونسل
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا : اقوام متحدہ ہندوستان کو دہشتگرد ریاست قرار دے، ہمارے وزیراعظم کی مودی سے دوستی کی وجہ سے کشمیری پاکستان سے مایوس ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422506 تاریخ اشاعت : 2016/07/16